Aasmi Jhangir taking Class of PTI Leader in Live programme

Posted on February 22, 2013



جو لوگ کسی کی رائے سننے کا حوصلہ نہ رکھ سکیں۔
جن میں برداشت کا مادہ ناپید ہوجائے۔
گالی گلوچ اور ذاتیات پر حملے کرنا جن کا مشغلہ بن جائے۔
کیا ایسے بدتہذیبوں بد اخلاقوں سے انقلاب کی توقع کی جاسکتی ہے ؟

عصمہ شیرازی اور عاصمہ جہانگیر
نے تحریک انصاف والوں کو ان کی اوقات دکھا دی۔

بداخلاقو خواتین کا ہی احترام کر لیا کرو

DailyMotion

Tune