Maazrat Kay Saath (Situation of Flood Locations) – Part 2 – 19th September 2012
watch Latest Maazrat Kay Saath (Situation of Flood Locations) – 19th September 2012
watch Latest Maazrat Kay Saath (Situation of Flood Locations) – 19th September 2012
Pak Fauj ko mera salam. Where is so called government?
کــدھر گیا إس ملک کا صدر اور وزیر اعظم ؟؟ پرزیڈ ینسی کے إیک دن کا خرچہ تیرہ لاکھ روپے ہیں کیا إن مظلوموں کی مدد نہیں کی جا سکتی ؟؟؟؟؟ إس ملک کے وزیر پندرہ پندرہ سرکاری گاڑیوں میں قوم کا پیســـا دن رات اُڑا رہے ہیں ۔ کتنے دکھ کی بات ہے ۔ گیلانی ،نواز شریف ،زرداری ،مولانا ڈیزل ، بلور ،چوہدری ز ،کس کس کا نام لیں۔ یہ لوگ تو اپنا عـــلاج تک کرانے باہر ملک جاتے ہیں إن لوگوں میں سے کوي ہے جو إن کی خبر گیری کر سکے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
BOTH====SAME====BOTH=====SAME====BOTH====SAME
PPP/PML, both are two sides of the same coin, Corruption, and Deception, Lying and Flying with stolen money from PAKISTAN to ENGLISTAN