11th Hour with Waseem Badami [Increasing oppostion in Local Govt Election] – 10th September 2012



Watch Latest Online 11th Hour with Waseem Badami – 10th September 2012

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 8.2/10 (23 votes cast)
11th Hour with Waseem Badami [Increasing oppostion in Local Govt Election] - 10th September 2012, 8.2 out of 10 based on 23 ratings

20 Comments Leave your comment

  1. Pak.Voice says:

    Jiyeeeeee Mutahida

    Karachi needs Mustafa Kamal

  2. rehaan says:

    Ye bata khor begherat london me beta hay or yaha se hukam chalata he or waha jo sunte hay wo gadhay he agar is me himmat he to pakistan chala jae

  3. ssulehria1 says:

    Re: “Khara Sach” and according to Mubashir Luqman, with his evidence, Karachi is in control of Taliban and growing stronger than the combined forces of MQM, ANP and PPP.

    My simple question is – are all of the so called political parties including PMLs waiting for Pakistan to be totally destroyed before waking up to the reality?

  4. qamerfaraz says:

    Altaf Hussain adam khor insan

    IF YOU HAVE THE THESE QUALITIES PLEASE PLEASE JOIN MQM (1000 VACANCIES AVAILABLE)

    IF YOU ARE THE BIGGEST bhatta khor

    IF YOU ARE THE BIGGEST Target Killer

    IF YOU ARE THE BIGGEST master of bori band lash

    IF YOU ARE THE BIGGEST LIAR.

    IF YOU ARE THE BIGGEST THIEF.

    IF YOU ARE THE BIGGEST HYPO-CRATE.

    IF YOU ARE THE BIGGEST BADMASH.

    IF YOU ARE THE BIGGEST MAFIA.

    IF YOU ARE THE BIGGEST BLOOD SUCKERS, CRIMINAL MINDED, AND ARROGANT.

    ALSO Shameless

    میں کراچی میں رھتا ھوں اور اردو بولتا ھوں میرے کراچی کو کس طرح برباد کردیا

    this report 1000000 percent true

    Altaf Hussain adam khor insan

    -کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ نے کے ای ایس سی ریجن ون کے انڈسٹریل زون پر قبضہ کرکے بھتہ وصولی طرز پرصنعتی صارفین سے اربوں روپے ہتھیانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ڈھائی ارب روپے کی آمدن والے سائٹ زون میں 23تنظیمی کارکنان کوبھرتی کرکے انتظامات سیکٹر طرز پر چلائے جارہے ہیں جبکہ وی آئی بی سی اورنگی ون میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے بلنگ کی وصولی کے لیے گٹھ جوڑ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کا ریجن ون کا حدود اربع انتہائی وسیع ہے جس میں سندھ اور بلوچستان کے صنعتی دل سائٹ اور حب سمیت لیاری، بلدیہ، اورنگی ،اوتھل سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اس ریجن کے R-1زون کو متحدہ نے مکمل طورپر ٹیک اوور کررکھا ہے ،جہاں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر ارشد افتخار ، ڈی جی ایم عدنان افضل ، منیجر ندیم ، منیجر ذیشان صدیقی اور ڈیٹا کنٹرولر آفیسر عامر نے تمام انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ صنعت کاروں سے وصولی کے لیے 23کارکنان کو بھرتی کیا گیا ہے ، جنہوں نے صنعت کاروں سے وصولی کے لیے اپنی من مانیوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ۔دوسری جانب “وی آئی بی سی ـــ” اورنگی زون کے علاقوں میں قصبہ، میٹروویل، فرنٹیرکالونی ، پٹھان کالونی اور منگھو پیر شامل ہے ، جہاں 90فیصد پختون آبادی ہے، ان علاقوں میں بلوں کی وصولی کے لیے متحدہ اور پیپلز پارٹی نے گٹھ جوڑ کرلیاہے۔ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے ممبر سندھ اسمبلی منظر امام نے VIBC ون اورنگی کا ٹھیکہ لینے کے لیے بھاگ دوڑ شروع کررکھی ہے، ان علاقوں سے وصولی کے لیے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ضلع غربی کے سابق صدر بابو عبدالخالق مرزا سے 30فیصد پر معاملات طے کرلیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابو عبدالخالق نے کے ای ایس سی کے سابق GMایس ایم ادریس کو اس حوالے سے اپنا ایڈوائزر بنایا ہے ۔یاد رہے کہ ایس ایم ادریس نے بطور جی ایم 95تا 96کے ادوار میں از خود میٹر ریڈنگ کا ٹھیکہ نجی ادارے کے سپر د کرکے KESCکو نقصان پہنچایا اور کروڑوں روپے کما ئے تھے

  5. bab says:

    YAR YE PMLN KI COW KITNE BURAHI AWAZ MAIN BOOLTI HI.

  6. calico says:

    Gilani Garbage…Spent $1 Million of Public’s Money……Edible Panties/Bikinis/Condoms for Corrupt Parliament…..so they put it on and start licking each other’s and stay in practice to suck the blood of People in next term…………..wake up from Coma ?

  7. mohsin e watan says:

    kiya fazul, bay qar aur good for nothing logo'n ko bulaayaa hey badami tum nay bi.

  8. orakzai110 says:

    جنہوں نے ایم کیو ایم تخلیق کی۔ کراچی کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ کراچی کی تخریب بیشترصورتوں میں ”کنٹرولڈ تخریب“ ہے۔ کراچی کی قتل وغارت گری مضبوط قتل وغارت گری ہے۔ آپ نے دیکھا جولائی کے پہلے …ہفتے میں کراچی چار دن تک قتل گاہ بنارہا۔ چار دن میں سوسے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس عرصے میں نہ کہیں صوبائی حکومت موجود تھی۔ نہ وفاقی حکومت۔ نہ کہیں پولیس کانام ونشان تھا نہ کہیں رینجرزنظرآرہے تھے۔ لیکن پھر اچانک متاثرہ علاقوں میں رینجرزنمودارہوئے اور صرف ایک دن میں شہر کے حالات 90 فیصد معمول پرآگئے

    کہ ایم کیو ایم کو بلدیہ‘ صوبے اور وفاق کی سطح پر کراچی کو100فیصد نمائندگی حاصل ہوئی۔ اس نمائندگی کا تقاضا یہ تھاکہ ایم کیو ایم پورے کراچی کو owm کرتی ۔مگر ایم کیو ایم کراچی کی تمام برادریوں کو کیا خود تمام مہاجروں کو بھی owm نہ کرسکی۔ چنانچہ وہ جماعت اسلامی کے مہاجروں سے لڑی۔ پیپلزپارٹی کے مہاجروں سے متصادم ہوئی۔ اس نے جمعیت علمائے پاکستان کے مہاجروں سے پنجہ آزمائی کی۔ وہ آج بھی سنی تحریک اور ایم کیو ایم حقیقی کے مہاجروں کے ساتھ جنگ کی حالت میں ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے یہ تمام جنگیں بیشتر صورتوں میں اس وقت لڑی جب اسے اپنے حریفوں سے کسی سیاسی مزاحمت کا سامنا نہیں تھا۔ کراچی کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ کراچی کی صورتحال بشریٰ زیدی کیس سے آج تک ذرائع ابلاغ میں صرف ”رپورٹ“ ہورہی ہے۔ ہمارے ذرائع ابلاغ نے یہ اس کا تجزیہ اور صورتحال کی ذمہ داری کا تعین کہیں موجود نہیں ۔ ملک میں خودکش دھماکے ہوتے ہیں اور ذرائع ابلاغ بتاتے ہیں کہ یہ دھماکے طالبان نے کیے ہیں۔ بلوچستان میں لاشیں گرتی ہیں اور ذرائع ابلاغ اعلان کرتے ہیں کہ ان کے ذمہ دار علیحدگی پسند یا قانون نافذکرنے والے ادارے ہیں۔ لیکن کراچی میں ہزاروں لوگ مارے جاتے ہیں اور کوئی نہیں بتاتا کہ اس کا ذمہ دارکون ہے۔؟ اس کے باوجود بھی ذرائع ابلاغ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم آزاد ہیں۔ ہم سچ بولتے ہیں۔ ہم ملک کی ایک بڑی قوت ہیں۔

    Altaf Hussain adam khor insan

    IF YOU HAVE THE THESE QUALITIES PLEASE PLEASE JOIN MQM (1000 VACANCIES AVAILABLE)

    IF YOU ARE THE BIGGEST bhatta khor

    IF YOU ARE THE BIGGEST Target Killer

    IF YOU ARE THE BIGGEST master of bori band lash

    IF YOU ARE THE BIGGEST LIAR.

    IF YOU ARE THE BIGGEST THIEF.

    IF YOU ARE THE BIGGEST HYPO-CRATE.

    IF YOU ARE THE BIGGEST BADMASH.

    IF YOU ARE THE BIGGEST MAFIA.

    IF YOU ARE THE BIGGEST BLOOD SUCKERS, CRIMINAL MINDED, AND ARROGANT

    ..

  9. Begairat Brigade says:

    Support and vote nationalists, this is the only way to block the way of traitors.

    • Ikchamcha says:

      IS Begairat AUR IS KI AMMA JAN KO SUPPORT KERO PEECHE SE AUR NEECHE SE .

      HAHAHAAHAHAAHAH

      • Begairat Brigade says:

        main tujh sey is zubaan main baat nahin karoonga chamchey, kiyoon ki teri to ek pehchan hey nahin, kahin ek ID hey to kahin doosri, baqi teri nasal ka teri zehniyat aur zubaan sey pata chal gaya, yehi hamara rona hey ki kin begarton ka isteqbaal kiya yahan key logon ney, jin ko maoon aur behnon key rishtey ki izaat nahin.

      • Begairat Brigade says:

        Yeh kahin IKchamchey ki ID sey to kahin BenazirBhutto ki ID sey login ho raha hey.

  10. zeenat ara says:

    MQM is a TERRIOST organization not a POLITICAL party

  11. Mo says:

    kitni bhi opposition ho jae akhir hoga wohi jo zardari chahe ga mukmuka ho jae ga.

  12. Begairat Brigade says:

    Once the peoples of Sindh had made the mistake in 1947, now they can't be fooled again and again. They should confront against the division of sindh in the cost of corrupt state.

  13. Ikchamcha says:

    جئے سندھ ، جماعت اسلامی ،جے یو آئی اور اے این پی سندھ کے لوگوں کی نمایندہ جماعتیں نہیں ہیں سندھ کے لوگ پی پی اور ایم کیو ایم کو ووٹ دیتے ہیں ،انہی کی مفاہمت سے نیا بلدیاتی نظام آیا ہے ، یہ اکثریتی راے کے مطابق ہے

  14. orakzai110 says:

    Dil k armaan Ansoo my beh gay . .

    Green shirts Pir Dhoka dy gay . . . :'( :'( :'(

Leave a Reply

You must be logged in to post a comment, Register a free Account Now