Posted by farrukhrafay on 10 September 2012 | Filed under CNBC Pak
GUESTS:-Waseem Akhter(MQM),Danial Aziz & ANP Representative!
Few Minutes Missing in Last Part
VN:F [1.9.22_1171]
please wait...
Rating: 8.2/10 (5 votes cast)
Islamabad Se (Sindh Local System..Division of Sindh?) 10th September 2012, 8.2 out of 10 based on 5 ratings
982715 Commentshttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F2012%2F09%2F10%2Fislamabad-se-sindh-local-system-division-of-sindh-10th-september-2012%2FIslamabad+Se+%28Sindh+Local+System..Division+of+Sindh%3F%29+10th+September+20122012-09-10+17%3A03%3A53farrukhrafayhttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F%3Fp%3D98271Leave your comment
جنہوں نے ایم کیو ایم تخلیق کی۔ کراچی کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ کراچی کی تخریب بیشترصورتوں میں ”کنٹرولڈ تخریب“ ہے۔ کراچی کی قتل وغارت گری مضبوط قتل وغارت گری ہے۔ آپ نے دیکھا جولائی کے پہلے …ہفتے میں کراچی چار دن تک قتل گاہ بنارہا۔ چار دن میں سوسے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس عرصے میں نہ کہیں صوبائی حکومت موجود تھی۔ نہ وفاقی حکومت۔ نہ کہیں پولیس کانام ونشان تھا نہ کہیں رینجرزنظرآرہے تھے۔ لیکن پھر اچانک متاثرہ علاقوں میں رینجرزنمودارہوئے اور صرف ایک دن میں شہر کے حالات 90 فیصد معمول پرآگئے
کہ ایم کیو ایم کو بلدیہ‘ صوبے اور وفاق کی سطح پر کراچی کو100فیصد نمائندگی حاصل ہوئی۔ اس نمائندگی کا تقاضا یہ تھاکہ ایم کیو ایم پورے کراچی کو owm کرتی ۔مگر ایم کیو ایم کراچی کی تمام برادریوں کو کیا خود تمام مہاجروں کو بھی owm نہ کرسکی۔ چنانچہ وہ جماعت اسلامی کے مہاجروں سے لڑی۔ پیپلزپارٹی کے مہاجروں سے متصادم ہوئی۔ اس نے جمعیت علمائے پاکستان کے مہاجروں سے پنجہ آزمائی کی۔ وہ آج بھی سنی تحریک اور ایم کیو ایم حقیقی کے مہاجروں کے ساتھ جنگ کی حالت میں ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم نے یہ تمام جنگیں بیشتر صورتوں میں اس وقت لڑی جب اسے اپنے حریفوں سے کسی سیاسی مزاحمت کا سامنا نہیں تھا۔ کراچی کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ کراچی کی صورتحال بشریٰ زیدی کیس سے آج تک ذرائع ابلاغ میں صرف ”رپورٹ“ ہورہی ہے۔ ہمارے ذرائع ابلاغ نے یہ اس کا تجزیہ اور صورتحال کی ذمہ داری کا تعین کہیں موجود نہیں ۔ ملک میں خودکش دھماکے ہوتے ہیں اور ذرائع ابلاغ بتاتے ہیں کہ یہ دھماکے طالبان نے کیے ہیں۔ بلوچستان میں لاشیں گرتی ہیں اور ذرائع ابلاغ اعلان کرتے ہیں کہ ان کے ذمہ دار علیحدگی پسند یا قانون نافذکرنے والے ادارے ہیں۔ لیکن کراچی میں ہزاروں لوگ مارے جاتے ہیں اور کوئی نہیں بتاتا کہ اس کا ذمہ دارکون ہے۔؟ اس کے باوجود بھی ذرائع ابلاغ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم آزاد ہیں۔ ہم سچ بولتے ہیں۔ ہم ملک کی ایک بڑی قوت ہیں۔
Altaf Hussain adam khor insan
IF YOU HAVE THE THESE QUALITIES PLEASE PLEASE JOIN MQM (1000 VACANCIES AVAILABLE)
IF YOU ARE THE BIGGEST bhatta khor
IF YOU ARE THE BIGGEST Target Killer
IF YOU ARE THE BIGGEST master of bori band lash
IF YOU ARE THE BIGGEST LIAR.
IF YOU ARE THE BIGGEST THIEF.
IF YOU ARE THE BIGGEST HYPO-CRATE.
IF YOU ARE THE BIGGEST BADMASH.
IF YOU ARE THE BIGGEST MAFIA.
IF YOU ARE THE BIGGEST BLOOD SUCKERS, CRIMINAL MINDED, AND ARROGANT

MQM is a TERRIOST organization not a POLITICAL party
BHATA KHORI KE LIYE YE BHAUT ZAROORI HAI APNE LOGO SE BHATTA LENA SIRF ALTAF QASAI KA HAQ HAI.
PPP/PML/MQM/ANP/DIESEL……BEASTS are having FEAST…..on Voiceless
Sindh should be represented by the people of Sindh not the idiots of peshawar