Geo news 9pm bulletin – 30th august 2012


Adverisement

Geo news 9pm bulletin – 30th august 2012


From Now onward top voted comments will be shown first
  • pakistan110

    yai old news hain…

  • M.B.Chaudhry

    بے حد پیارے دوستوں

    اسلام وعلیکم

    آج میں اپنےعزیز حاضرین و ناظرین ، بہن بھایئوں سے 4 عدد گزارشات کرنا چاہتا ہوں ، اگر پسند آئیں تو رسپانس ضرور دینا اور اگرمزید اصلاح کی ضرورت ہو تو برائے مہربانی حکم دینا.

    زم ٹی وی کی یہ ویب سائیڈ بہت زیاده مقبول عام حاصل کر چکی ہے ، ہمارے بیرون ملک پاکستانیوں میں تویہ بےحد پسندکی جاتی ہے، اس میں بڑا حصہ آپ کی طرف سےپوسٹ کرده مختلف اظہار خیالات پرمبنی تحریریں شامل ہیں . اب آتے ہیں گزارشتوں پر.

    1 – آپکی تحریر مختصر اور جامع الفاظ پر منحصر ہونی چاہیے ، تا کے تحریر کے مطالعہ کے بعد مزید اظہار خیال ممکن ہوسکے .

    2 – کاپی پیسٹ توبلکل نہیں ہونا چاہے ، تاکہ زیاده سے زیاده کمنٹس پڑھے جا سکیں .

    3 – آپ کی سیاسی وابستگی دلیل کا پہلو رکھتی ہو نہ کہ یہ. صفحہ میدان جنگ نظر آے. یعنی آپ کااظہار پروگرام پر ہونہ کے کسی دوسری سیاسی جماعت پر بےجا تنقید اورالزام تراشی – اسکےلئے ہمارے معزز قائدین ہی کافی ہیں.

    4 – کمنٹس میں کچھ افراداپنا نام بدل کربھارت سےبھی دراندازی فرماتے ہیں، برائےکرم ان کی نشاندہی کریں اور ممکن ہو تو دو چار جوتے لگانے سے گریز نہ کریں.

    آپ کو اورآپ کےکمنٹس کوبےحد پسندکرنے والا آپ کا بھائی

    محمّد بشیر چودھری

    ایتھنز ، یونان