Posted by Super Administrator on 21 August 2012 | Filed under News One
watch Latest Maazrat Kay Saath 21st August 2012
VN:F [1.9.22_1171]
please wait...
Rating: 9.7/10 (9 votes cast)
Maazrat Kay Saath (Abdul Sattar Edhi) - 21st August 2012, 9.7 out of 10 based on 9 ratings
935297 Commentshttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F2012%2F08%2F21%2Fmaazrat-kay-saath-abdul-sattar-edhi-21st-august-2012%2FMaazrat+Kay+Saath+%28Abdul+Sattar+Edhi%29+-+21st+August+20122012-08-21+17%3A46%3A06Super+Administratorhttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F%3Fp%3D93529Leave your comment
کل کا سرعبداستار ایدھی صاحب اور محترمہ بلقیس ایدھی صاحبہ کا انٹرویو "ہے کوئی جواب " دیکھا سنا اور ابھی نیوز ون کا "معذ رت کے ساتھ "دیکھا سنا دونوں انٹرویو لاجواب ،لاجواب بندوں کے لاجواب انٹرویو ہی ہوتے ہیں کل ہی کے انٹرویو پر میں نے اور کچھ سات آٹھ بندوں نے جبکہ آج کے شو پر اب تک پانچ چھ بندوں نے اپنے نیک خیالات کا اظہار کیا ،ایدھی صاحب کے ان جیسے الفاظ جن کی کوئی قیمت نہیں لگا سکتا اور وہ چند الفاظ دہرانا چاہوں گا جسے کہ "میں انسانیت کی خدمت کرتا ہوں نہ سیاسی ہوں نہ مذہبی "گاڑیوں والے کم اور غریب زیادہ مدد کرتے ہیں "عید سادگی سے سالہا سال سے اسی طرح مناتا ہوں " تھپڑ ہے ان مسلکوں اور مذہب کے دعوے داروں کے منہ پر ،تھپڑ ہے سیاسی لیڈروں کی جے جے کار کرنے والوں پر جوانھیں بار بار اپنے سروں پر مسلط کر دیتے ہیں جو انھیں ہمیشہ ٹھڈے مارتے ہیں اور تھپڑ ان حکمرانوں ،سیاستدانوں کے منہ پر جو اپوزیشن میں ہیں یا حکومت میں جو کام کرنے ان کے فرائض میں شامل ہیں کوئی اور بغیر کسی لالچ طمع غرض کے دن رات کر رہا ہے حکمران بادشاہوں کی طرح محلوں میں رہتے ہیں اور رکھ رکھاؤ دیکھو تو جیسے دنیا انہی کی وجہ سے قائم ہے سادگی ان کے قریب سے نہیں گزری جبکہ اس شخص کو دیکھو پاکستان بننے چھٹے دن آنے والا وہ کر رہا ہے جو ایک عظیم شخص ہی کر سکتا ہے جس کے دل میں انسانیت ہو جو دوسروں کے دکھ محسوس کرے آپ کو سلام اور سلوٹ ایدھی صاحب الله تعالیٰ آپ کے اور آپ کے پورے خاندان کو دونوں دنیاؤں میں سرخرو کرے اور محتاجی سے بچاۓ آمین
جن ٹاک شو کو یا جن شخصیات کے انٹرویو قول و فیل کو مد نظر رکھ کر انھیں داد دینی چاہیے اور اس کو اپنانے کی کوشش کی جاۓ اس پر تبصرہ کیا جاۓ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر انہیں پروموٹ کیا جاۓان اچھے کاموں پر ایک دوسرے کو مفید مشورے دیے جائیں وہاں اس شو پر دو چار بندے آتے ہیں اور چند ہی دوست کچھ کمنٹس کرتے ہیں الله الله خیر صلہ،جبکہ الطاف حسین ،رضا عابدی ،نواز شریف ،زرداری،اسفند یار ،مولانا وغیرہ وغیرہ (ان لوگوں کے نام لکھ رہا ہوں جنھیں سالہا سال اپنے سروں پر مسلط کرنے والے ہم خود ہیں ) کے انٹرویو آ جائیں تو سینکڑوں لوگ اسے دیکھنا ان پر گتھم گتھا ہونا ایک دوسرے کو گالیاں دینا اور باقائدگی سے اپنے کمنٹس کا لیڈر کا دفاع فرض اول سمجھ کر کرتے ہیں مگر ایدھی صاحب جیسے لوگوں کے انٹرویو یا ان کے کاموں سے اکثر کو کوئی غرض نہیں رکھتا ، کراچی کے لوگ خاص کر اگر رضا عابدی جس کی عبداسستارایدھی صاحب کے آگے کوئی حیثیت نہیں مگر اس کے جان نثار زیادہ ملیں گے کیونکہ بات اس کی شخصیت پر نہیں مسلک پر آ جاتی ہے اور ایسے کاموں میں ہم بڑے دلیر ہوتے ہیں وہ ہیں جو نہیں ہونا چاہیے اور وہ نہیں ہیں جو ہمیں ہونا چاہیے تبھی تو اس ملک کا بیڑہ غرق ہے سب اپنی اپنی ہانکتے رہتے ہیں اندازہ کرو ایدھی صاحب کو قتل کی دھمکیاں ملنی شر و ع ہو گئی ہیں اس بات پر ہنگامہ ہو جانا چاہیے تھا پورا پاکستان سراپا احتجاج ہو جاتا اے این پی اور جماعت اسلامی اور خاص کر کراچی کے بڑے خیرخواہ ایم کیو ایم سب ایسے احتجاج اور اعلانات کرتے کہ جس کسی نے بھی ایسی غیر انسانی دھمکی دی ہے وہ پھر ایسی جراءت نہ کرتا مگر نہیں انہی جماتوں کا کیا دہرا ہی ہو سکتا ہے بھلا کوئی اپنے خلاف کیسے احتجاج کرے گا ستار ایدھی اور آ جائیں گے الطاف حسین ،اسفند یار ولی،زرداری ، عابدی ،شریف پھر کہاں سے ایسے لیجنڈ لائیں گے حالانکہ حقیقت میں معاملہ اس کے الٹ ہے ایسے لیڈر مزید نہ ہی پیدا ہوں تو بہتر ہے جبکہ ستار ایدھی صدیوں میں ایک بار ہی پیدا ہوتے ہیں بی بی سی کی اردو سروس ان قتل کی دھمکیوں پر ایدھی صاحب کا نقطہ نظر سن اور پیش کر چکے ہیں
Eidi Sahib is a great man with great cause. Its people like him who provide some relief to the poor in Pakistan otherwise government is a total failure. Vote for Khan Sahib and see the the change.
THANK YOU EEDI SAHIB YOU ARE REALLY AN INSPIRATION FOR ALL PAKISTAN'S….EVERY CITY TOWN AND VILLAGE SHOULD HAVE PEOPLE LIKE EEDI…THEN YOU WILL SEE HOW QUICKLY OUR POVERTY PROBLEMS ARE SOLVED….LONG LIVE HUMANITY..LONG LIVE EEDI

LOVE FOR ALL…HATRED FOR NON….
WATCH…al islam ..com
Great Man Abdul Sattar Eidi…………. Hamari taraf say Edi Sb. ko bohat bohat Eid Mubark ho.
Govt. of Pakistan ko Edi sb. ki muklaat per ghor karna chahia…………………
Allah Tala in dono mian beevi ko apnay hifzo iman main rakhe………………
Hamari taraf say bohat sari duain……………………..
Jaha Itny Afghan Or foreign logo ko ID card government day deti hain In ka be Haaq hai yeah to hain he Pakistani
only kaam kaa person after imran khan
only kaam kaa person befor imran khan