Abdul Sattar Edhi in “Hai Koi Jawab” – 21st August 2012



Watch Latest Hai Koi Jawab on CNBC Pakistan 21st august 2012

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 9.2/10 (20 votes cast)
Abdul Sattar Edhi in "Hai Koi Jawab" - 21st August 2012, 9.2 out of 10 based on 20 ratings

3 Comments Leave your comment

  1. chawla says:

    ALLAH SUBHANO TALLAH DAY OF JUSTICE (AKHRAT) DO JURM WO BHEE MAAF NAHEE KAR SAKAY GA NO 1) SHIRK 2) HUQOOQULIBBADH ) SO INSHALLAH EIDHEE SILL BE THE KING OF HUQOOQ ULIBBADH

  2. jakhan says:

    ماشاللہ الله تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے الله آپ دونوں کو اور آپ کے خاندان کو معذوری،محتاجی اور تکلیفوں سے بچاۓ رکھے آپ دونوں نوبل پرائز کے حقدار ہیں اتنے صاف گو اتنے سچے اتنے خدا ترس اتنے محبت کرنے والے پاکستان میں ہیں ہمارے سیاستدان حکمران کچھ تھوڑی شرم کریں تھوڑی غیرت کریں نہ کہ کرپٹوں حرام خوروں وطن فروشوں لالچی لوگوں کی پیروی کریں پورے زیم ٹی کے ویب سائٹ پر سب سے بہترین شو ،معاف کرو ،درگذر کرو الله پر یقین رکھو کاش کاش ہم میں یہ الفاظ صرف پڑھنے لکھنے کی حد تک نہیں یقین کرنے کی ضرورت ہے جیسے یہ دو فرشتے کرتے ہیں واہ کیا سیدھے سیدھے اور سچے جوابات ،بیوی / بیوی ہوتی ہے چاہے عبداستار ایدھی کی ہو یقین مانیں پیار بھری نوک جھونک بہت اچھی لگی ،آخر میں اتنا کہوں گا کہ عبداستار ایدھی صاحب اور بلقیس صاحبہ آپ لوگوں کو کسی نے سر پر نہیں بٹھایا بلکہ آپ لوگ بہت بہت عزت دینے کے لائق ہیں الله آپ اور آپ کی تمام فیملی کودونوں دنیاؤں میں کامیابی عطا کرے زندگی میں اتنے اچھے انٹرویو بہت کم دیکھنے سننے کو ملے جیسا یہ تھا "آئی لو یو بوت"

  3. farooqgh says:

    I simply say, God bless this couple.

Leave a Reply

You must be logged in to post a comment, Register a free Account Now