Posted by Cornered Tiger on 17 August 2012 | Filed under User Submitted
TIGER Imran Khan`s “RARE* video in K.T.S Sec#3
VN:F [1.9.22_1171]
please wait...
Rating: 9.7/10 (64 votes cast)
TIGER Imran Khan`s "RARE* video in K.T.S Sec#3 , 9.7 out of 10 based on 64 ratings
924169 Commentshttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F2012%2F08%2F17%2Ftiger-imran-khans-rare-video-in-k-t-s-sec3%2FTIGER+Imran+Khan%60s+%22RARE%2A+video+in+K.T.S+Sec%233+2012-08-16+19%3A04%3A06Cornered+Tigerhttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F%3Fp%3D92416Leave your comment
نہ سوال کر رہا ہے نہ کوئی ایسی بات یا انداز اپنا رہا ہے جس سے پتا چلے کہ وہ ان تمام لوگوں سے مختلف ہے اپنی قمیض کی آستینو ں سے پسینہ سکھا رہا ہے سب کی باتیں توجو سے سن رہا ہے نہ جلدی میں دکھائی دے رہا ہے واقعی عمران خان تو عوامی بندہ ہے فو ن بھی کوئی ایسا شاندار نہیں رکھا ہوا کہ جس سے بڑا ی لگے اپ کے بارے میں کیا کیا لکھا جاۓ جب لوگوں کو اپ کی تعریف کرتے ہوۓ دیکھتا ہوں یا کوئی اپ کی تعریف لکھتا ہے تو لگتا ہے کہ واقعی اگر لوگ اپ کو پسند کرتے ہیں تو اس کی کوئی وجہ ہے مگر جب لوگ ذاتیات پر اتر آتے ہیں اور عمران خان کو ایک برا بندہ کہتے ہیں تو سچ کہتا ہوں ان کی سوچ پر حیرانگی ہوتی ہے اگر کوئی کسی ایسے بندے کی تعریف و تائید کرے جو پہلے نہ آزمایا گیا ہو تو کچھ سمجھ بھی اۓ مگر بار بار آزماے ہووں کے حق میں بات کرتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے کیونکہ تین تین بار تو کیا دس دس بار میں بھی وہ کچھ نہیں کر پائیں گے فرشتہ کوئی نہیں ہوتا یہ دیکھا جاتا ہے کہ کس بندے میں زیادہ اچھائیاں ہیں یا کون سے کام ایسے کئے ہیں جن سے عوام کو فائدہ پنہچا نہ کہ اندھی تقلید میں زمین و آسمان ایک کر دیا جاۓ اپنے ہر عمل فیصلے پر الله تعالیٰ کو جواب دہ ہونا گا نہ کہ الله کے پیدا کردہ کسی انسان کے،عمران خان الله تجھے کامیاب کرے اور ثابت قدم رکھے آمین
Imran Khan Such a Great Leader i love imran khan vote for PTI to save Pakistan & yourself from robber parties pmln and ppp
“Im called an Islamic fundamentalist by Rushdie. My critics in Pakistan say Im Zionist agent. I must b doing something right.” Imran Khan
n yea sir. YOU ARE A PERSON AMONG PAKISTAN, DIFFERENT FROM OTHER "jo pakistan k andhar apni mehlo main English Prince'x ki trha life passing"
k.t.s haripur????
نہ سوال کر رہا ہے نہ کوئی ایسی بات یا انداز اپنا رہا ہے جس سے پتا چلے کہ وہ ان تمام لوگوں سے مختلف ہے اپنی قمیض کی آستینو ں سے پسینہ سکھا رہا ہے سب کی باتیں توجو سے سن رہا ہے نہ جلدی میں دکھائی دے رہا ہے واقعی عمران خان تو عوامی بندہ ہے فو ن بھی کوئی ایسا شاندار نہیں رکھا ہوا کہ جس سے بڑا ی لگے اپ کے بارے میں کیا کیا لکھا جاۓ جب لوگوں کو اپ کی تعریف کرتے ہوۓ دیکھتا ہوں یا کوئی اپ کی تعریف لکھتا ہے تو لگتا ہے کہ واقعی اگر لوگ اپ کو پسند کرتے ہیں تو اس کی کوئی وجہ ہے مگر جب لوگ ذاتیات پر اتر آتے ہیں اور عمران خان کو ایک برا بندہ کہتے ہیں تو سچ کہتا ہوں ان کی سوچ پر حیرانگی ہوتی ہے اگر کوئی کسی ایسے بندے کی تعریف و تائید کرے جو پہلے نہ آزمایا گیا ہو تو کچھ سمجھ بھی اۓ مگر بار بار آزماے ہووں کے حق میں بات کرتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے کیونکہ تین تین بار تو کیا دس دس بار میں بھی وہ کچھ نہیں کر پائیں گے فرشتہ کوئی نہیں ہوتا یہ دیکھا جاتا ہے کہ کس بندے میں زیادہ اچھائیاں ہیں یا کون سے کام ایسے کئے ہیں جن سے عوام کو فائدہ پنہچا نہ کہ اندھی تقلید میں زمین و آسمان ایک کر دیا جاۓ اپنے ہر عمل فیصلے پر الله تعالیٰ کو جواب دہ ہونا گا نہ کہ الله کے پیدا کردہ کسی انسان کے،عمران خان الله تجھے کامیاب کرے اور ثابت قدم رکھے آمین
Compare this gift of Allah Rehman with other leaders of Pakistan and feel the difference.
LION OF PAKISTAN.
is saadgi per qurban jaoon
I first time watch, Imran khan with this casual event,such a nice
person,friendly,humbal,We are lucky to have these people in,PTI,
our generation is feels thanksgiving to watch their thought.
May Allah save their lives,
Imran Khan & PTI, Zindabad,,Pakistan paindabad