Bang e Dara (Technical & Political Implications of Kamra Attack) 16th August 2012
Guests:-Abid Rao ,Dr.Huma Baqai(Defence Analyst),Mazhar Abbas!
Guests:-Abid Rao ,Dr.Huma Baqai(Defence Analyst),Mazhar Abbas!
You must be logged in to post a comment, Register a free Account Now

حسن مجتبیٰ
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک
آخری وقت اشاعت: جمعرات 16 اگست 2012 , 21:30 GMT 02:30 PST
Facebook
Twitter
دوست کو بھیجیں
پرنٹ کریں
’دو سو ہندو یاتری بن کر ہمیشہ کے لیے بھارت نقل مکانی کرگئے ہیں اور مزید جانے کی تیاریوں میں ہیں‘
میرا دوست اور ہم جماعت رمیش کچھ ماہ ہوئے کہ پونا (ہندوستان) میں مرگيا۔ رمیش انیس سو نوے کی دہائی میں سندھ سے بھارت منتقل ہوگیا تھا جب اس کے ابا کے خلاف بازار میں فائر کریکر چلنے پر دھماکے کا جھوٹا مقدمہ قائم کردیا گیا تھا۔
اس کا ابا پاکستان کے ایک فوجی جنرل کے بھائی کا بزنس پارٹنر تھا لیکن باوجود اس کے اسے خفیہ ایجینسی والے تنگ کرتے، اسکے چھوٹے بھائی کو صرف سندھی قوم پرست رہنما جی ایم سید سے ملاقات کے لیے ان کے گاؤں سن جانے کی بنا پر ایجینسوں اور اخبار والوں نے تنگ کیا اور وہ کسی طرح امریکہ چلا آیا۔
اسی بارے میں
’وہاں ہمارا مذہب نہیں اس لیے پاکستان چھوڑ آئے‘
’پناہ نہیں مل سکتی شہریت مل سکتی ہے‘
’ہندو شہریوں سے امتیازی سلوک ختم کرنا ہوگا‘
متعلقہ عنوانات
پاکستان, بھارت
کچھ روز قبل وہ مجھے بتارہا تھا کہ اب اس کے بھائی کے گھر حیدرآباد میں لاکھوں روپے کی چوری ہوئی لیکن پولیس ایس ایس پی نے انہہں بتایا کہ اسے معلوم ہے کہ چور کون ہیں لیکن وہ کچھ نہیں کر سکتا کہ چوروں کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے اگر وہ چوروں کو گرفتار کرے بھی تو مٹیاری شہر میں ہڑتال ہو جائے گی اور ان کی سیاسی پشت پناہی کرنے والے انہیں چھڑوا لیں گے۔
اسی طرح میرا ایک اور دوست درشن لال تھا جو اب اپنے خاندان کے ہمراہ کئي برس ہوئے کہ تب ہندوستان چلا گیا تھا جب اس کے والد سیٹھ پہلاج مل کو زمین ہتھیانے کیلیے کوش قبیلے کے لوگوں نے قتل کر دیا تھا۔ اس سے قبل انیس اکہتر کی جنگ میں سیٹھ پہلاج مل کو فوج کے ایک کرنل نےگھر پر چھاپہ مار کر اس الزام میں گرفتار کر لیا تھا کہ ان کے گھر سے مبینہ طور’وائرلیس سیٹ‘ برآمد ہوا تھا جس پر وہ ہندوستان کی فوج سے رابطے میں تھا۔
پاکستان میں اور پھر سندھ میں ہندو ہونا اور ہو کر رہنا کوئی آسان زندگی نہیں۔ بچپن میں ہوش سنبھالتے ہی زندگی کی آخری گھڑیوں تک ہندو کو پاکستان میں رہنے کی بڑی بھاری قیمت چکانی پڑتی ہے۔
مجھے یاد ہے کہ پرائمری اسکول کے ہی زمانے میں میرے ہندو ہم جماعتیوں کو سکول میں ان کے مسلمان طالب علم ساتھی طرح طرح سے تنگ کرتے۔’تم ہندو ہو، سور کھاتے ہو، ہم گائے کھاتے ہیں‘۔
بچے اپنے ہم جماعتی ہندو بچوں یا سکول سے باہر ہندو بڑوں کو دیکھ کر ’گائے کا گوشت‘ کہہ کر چڑاتے۔ استاد میرے ایک ہم جماعت نند لال کو ڈانٹتا اور کہتا تم نے ’سور کا دانت کیوں پہنا ہوا ہے؟‘
ہندو بچہ ہراساں ہوئے بغیر اپنے راستے سے گزر ہی نہیں سکتا تھا۔ ’ہندو کافر ہیں۔ بزدل ہیں، ہندوستان کے ایجنٹ ہیں‘۔یہ تذليل سے بھرے لفظ ہر چھوٹے بڑے ہندو کو اکثر مسلمانوں کے منہ سے سننے کو ملتے اور شاید آج بھی ملتے ہوں۔
سندھ میں برصغیر کی تقسیم
سندھ کے اکثر حصوں میں گویا برصغیر کی تقسمیم تب تک نہیں ہوئی تھی جب تک بابری مسجد کے واقعے کی آڑ میں سندھ میں ہندوؤں پر حملے نہیں ہوئے۔ دوسری بار سندھ کے ہندوؤں کے لیے تقسیم تب ہوئی جب ان کی بیٹیوں کا زبرستی مذہب تبدیل کروانے کی وارداتیں بڑھنے لگیں یا پھر ان کے شیرخوار بچوں کو بھی اغوا برائے تاوان کا نشانہ بنایا جانے لگا۔
سندھی ڈاکوؤں کی تمام جوانمردی کے قصے ہندوؤں کی حویلیوں، گھروں اور دکانیں لوٹنے سے بھرے ہوتے ہیں لیکن یہ سندھ کا صوفی منش ہندو جو کہ ہندو مت کے ساتھ ساتھ سکھ پنتھ اور تمام مسلمان اولیاؤں اور بزرگوں، مسجدوں اور امام بارگاہوں یا درگاہوں میں یقین رکھتا تھا جب بھی کسی مسجد کے پاس سے گزرتا تو وہ لازمی سمجھتا کہ مسجد کی دیوار یا مٹی کو ہاتھ لگا کر اپنے ماتھے سے لگائے۔
کئي ہندو اپنی مرغی اور بکری مسلمان کے ہاتھوں تکبیر دلوا کر ذبح کرواتے۔ میں نے سندھ کے عظیم صوفی شاہ عنایت کی جھوک کی درگاہ میں ان کے مسلمان اور ہندو مریدوں کو مسجد میں نماز کی صف میں ایک ساتھ کھڑے دیکھا ہے۔ شاہ عنایت کے کئي ہندو مرید اپنے مرنے والے پیاروں کو شاہ عنایت کی درگاہ کے قبرستان میں دفن کرتے ہیں جبکہ سانگھڑ اور کئی شہروں قصبوں میں ہندو محرم کی عزاداری بھی کرتے ہیں۔
سندھ کے اکثر حصوں میں گویا برصغیر کی تقسمیم تب تک نہیں ہوئی تھی جب تک بابری مسجد کے واقعے کی آڑ میں سندھ میں ہندوؤں پر حملے نہیں ہوئے۔ دوسری بار سندھ کے ہندوؤں کے لیے تقسیم تب ہوئی جب ان کی بیٹیوں کا زبرستی مذہب تبدیل کروانے کی وارداتیں بڑھنے لگیں یا پھر ان کے شیرخوار بچوں کو بھی اغوا برائے تاوان کا نشانہ بنایا جانے لگا۔
مجھے رنکل کماری کے ماموں راج کمار نے بتایا کہ ہندو سندھ کی دھرتی پر رہنے کی بھاری بھرکم قیمت ادا کر کے بھی رہ رہے تھے لیکن ’یہ سب کچھ تب برداشت سے باہر ہوگیا جب ہماری بیٹیوں کو مسلح افراد کے پہروں اور ہزاروں کے جلوسوں میں گلیوں میں مارچ کروائے گئے‘۔
مجھے بذریعہ ای میل ہندو کمیونٹی کے رہنماؤں نے تصدیق کی ہے کہ ضلع گھوٹکی اور جیک آباد سے حال ہی میں دو سو ہندو یاتری بن کر ہمیشہ کے لیے بھارت نقل مکانی کرگئے ہیں اور مزید جانے کی تیاریوں میں ہیں۔
ہندو ہیں کہ بقول امر فنکار ماسٹر چندر ، باغوں کو پرندوں کی طرح چھوڑ کر اڑ ے جا رہے ہیں۔
Good analysis by Dr.Huma
Where were u all when Govt was feeding them.
Unfortunately you all are fed with anti India idea from day 19-08-1947 adnd in doing so you all are equally responsible for the situation you are in today.
Well Jaisa bowoge vaisa hi to fruit lagega na
TTP.TALBAN.AL QAIDA ko islam dushman,mulk dushman,insan.dushman..fitna fil arz
qarar de kar in ko aur in ke mannay walo ke khalaf fori tor jahad ka elan kar dena
chahay.warna ye na sirf deeney islam.belky is mulk ko bhi tabah ke dey gein.
in last 10 years.they killed few thousands.AMERICAN.lekan ye sab.20 lakh masoum
musalman bacho.borho.aurto ko qatal karwa ka kia.they killed muslims.on shabey qadar ye musalman hargiz nahi ho saktay.ye islam ko shia sunni.wahabi mien taqsem
kar rehey.
There would be no political or technical implication of this camra attack the whole disscussion is a useless exercise to deceive the people , pakistan is stil a country where the army has the supremacy over the civilians and zardari have no balls to question kiyani about the grave failure of security at the AF base.As for the technical what techinal this bloody country is already heading towards stone age. The people of this bankrupt and failed state are already struggling to stay alive and since this the month of ramadan they are too involved in their religious duties of roza and namaz so they would hardly notice all this and next is a eid week so this will be history in a weeks time and then the business will be as usual of looting killing and corruption.
is mubarak raat ko is tarah hamla TTP ne zimahdari qabool kar li…KHUDA ke lia poray
mulk,m jahad ka elan kiya jaya..aisi har masjad,madrsa.aur jo mullah in ki hamiyat kar
rehya hain.in sab ko mulk dushman,islam dushman qarar de kar..karachi ke samander
mien phaink dena chahay..ye na sirf is mulk ko…belkey meray deen ISLAM k bhi
nuqsan pohcha rehay hain…kia ye air planes TALBAN..AL QAIDA..TTP.ke lia khtra
thy.?TTP..TALBAN..AL QAIDA ye sab..USA .RAW.MOSAD..ke aget hain.
PPP..aur ZARDARI..choor ke khalaf awam ko uth kahra hona chahay.meray
sohnay RAB AUR NABI KA DEEN kahtray mien ha,.in islam dushmano se. please
jahad for ALLAH against TTP.TALBAN.AL QAIDA and.zardari chor…
TTP.TALBAN..AL QAIDA..are the another name of of.CIA.RAW.MOSAD.
ye sab pakistan dushamn..islam.duhsman.aur insan dushman hain.aur afsos
ki bat ha ha.ke SAUDIA..in sab ko USA ke sath mil kar.paisa aur aslaha
de raha ha…sharam ki bat ha lekan ye sach ha…sunni shia.ko shahed
karwna.ye sab islam dushman fitna TTP..TALBAN..AL QIADA..LASHKRY JHANGVI
ki shakal m is waqt mulk m phiala howa ha….KHUDA ke lia ab tu real
jahad ke lia niklo in k khalaf……