Mir Hamid threatening our Armed forces – We will see

Posted on July 20, 2012



کل ٹھیک کہا تم نے، زید صاحب اگر سیکیورٹی اداروں کو ریپریزنٹ کرتے ہیں تو اپنے ملک کے اداروں کی نمائندگی کرنا تو ایک فخر کی بات ہے۔ تمھیں کیا مسئلہ ہے اس بات میں۔ میر حامد تمھیں شرم کرنی چاہیے کہ تم کن کی نمائندگی کرتے ہو، پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنا کر تم کس کا فائدہ کر رہے ہو؟

کیا اور کس کو دیکھ لو گے، کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔۔۔ تمھیں کیا لگتا ہے کہ تم دن رات اس پاک فوج کے بارے میں بکواس کرو گے اور کوئی تم سے جواب دہی بھی نہیں کرے گا، دیکھیں گے تو ہم کہ تم کیسے ہماری فوج کے خلاف باتیں کرو گے۔