Raid on Dawn News – 15th July 2012



Raid on Dawn News – 15th July 2012

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 0.0/10 (0 votes cast)

2 Comments Leave your comment

  1. السلام علیکم۔

    میری درخواست ہے۔۔۔

    اس فورم کے حوالے سے میرا پیغام ہے۔۔۔

    ہمیں اپنے ملک کے ایماندار پولیس والوں کی قدر کرنی چاہئے۔۔۔

    اور اگر وہ معاشرے کی فلاح اور اس میں موجود برائیوں کی روک تھام کے دوران اگر شہید ہوجاتے ہیں۔۔۔

    تو یہ بحیثیت پاکستانی ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے طور پر لواحقین کی مدد کریں۔۔۔

    رمضان کا مبارک مہنہ سر پر ہے لہذا میری درخواست ہے۔۔۔

    کہ اپنی زکوٰہ اور فطرہ محرم کے خاندان والوں کو دیں۔۔۔

    یاد رکھیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔۔۔

    محمد بن صباح بن سفیان، عبدالعزیز ابن حازم، حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اس طرح ہوں گے آپ نے دو انگلیوں درمیانی اور شہادت کی انگلی کو ملایا۔(سنن ابوداؤد)۔

  2. papaofall says:

    We Salute to Shaheed Safeer Butt.

Leave a Reply

You must be logged in to post a comment, Register a free Account Now