مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان کی دورہ امریکہ کے بارے میں بریفننگ

Posted on June 29, 2012



نیویارک؛مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان نے حال ہی میں پاکستانی امریکن کانگریس کے اجلاس میں شرکت کے سلسلے میں امریکہ کا دورہ کیا۔اپنے دورے کے اختتام پر انہوں نے میڈیا کو اپنے دورہ امریکہ کے بارے میں بریفننگ دی اور کہا کہ واشنگن ڈی سی کے دورے کے دوران انہوں نے امریکی پالیسی و فیصلہ سازوں کو بتایا کہ میاں نواز شریف ڈائیالگ پر یقین رکھتے ہیں