Capital talk – Justice (R) Fakhruddin G. Ebrahim – 27th june 2012



Capital talk – Justice (R) Fakhruddin G. Ebrahim – 27th june 2012

VN:F [1.9.22_1171]
Rating: 0.0/10 (0 votes cast)

  • samajhna_mushkil

    بات کسی بھی موضوع پر ھر رہی ھو، عاصمہ کی پھدی میں عدلیہ کی خارش ضرور ھوتی ھے، اب یہ پتہ نہیں کہ اس پھدی کی خارش کا سبب کیا ھے? کیا ارسلان نے انگلی کی تھی? یا اس کو غیر ملکیوں کا پسند آ گیا ھے? (شش) یا پھر پیدائشی پھد-خارش کی مریضہ ھے?

  • Ali Thamer

    a gowher says:

    June 28, 2012 at 12:13 am

    I think we should get rid of Parliament, Prime Minister and President, the rest should take an oath of allegiance for Chief Justice Iftikhar Choudhry.

    Iftikhar Choudhry simply has become a dictator, he wants to use constitution to his pleasure and he forces his version of the constitution over anything, he now wants Parliament to get his approval before they pass a new Law.

    Beside all this Chief Justice is using his Suo-Moto powers to hang any one he does not like and rescue anyone he wants.

    I am told that before dooms day a one eyed (may be crossed eye) Dajjal will appear and the whole world will be destroyed. I do not know about the whole world but Iftikhar Choudhry may be the real Dajjal for Pakistan.

    I hate thugs like Zardari , Nawaz Sharif or Gillani but I like to see elected parliament a supreme authority and power to runs the country, not an appointee Chief Justice who is a NRO Judge and protecting his corrupt black-mailer son.

    I believe Iftikhar Choudhry is planning to get rid of elected Government and rule the country as a Dictator with the help of Army.

  • khusra khan imran

    Vote For PTI Bcoz PTI na MQM se Muk MUka Ker Liya Hai.

    Vote For PTI Bcoz PTI na Choudry Brothran se Muk Muka Hai.

    Vote For PTI Bcoz Hum PTI walay General Pasha Ke Oulad Hein.

    Hum Musharif ke Oulad sa Thay, Per Yateem Honay kay Bad Hum Pashane god lay liya aur hum us ke oulad Ban Gayay. Afsos ab woh bhee chala gaya.pls vote for us.

    Vote For PTI Bcoz We have Deal with PPP just to target Only PML N, No one else, We are B Team of PPP Zardari and Co.

    Vote For PTI Bcoz We r all Together against the biggest Right Wing Party.

    Vote For PTI Bcoz We will not let the change come to This Country.

    Vote our leader Imran khan, Bcoz he is Seeta White X boy friend and Bring illegal Daughter from Her. Biggest leader, biggest Zani.

    Vote PTI Bcoz our Leader did promise and forgot those promise after some time that Derna against Zardari corruption in ramzan after two tv show you vanish, Derna against Nato supply, Derna Against MQM and Court case against Iltaf Hussian. Long march against Gilani Blaa Blaa Blaa.

    Vote for PTI Coz After pasha Now Malik Riaz is also GONE too.

    Vote For Begharats and we will Destroy this country Together. This is what we call change and we will make a new country.

    This so called TSUNAMI is fast becoming a BADNAAMI, BAY-NAAMI and GUM- NAAMI.

  • k.pervez

    Dear Mo

    Sorry comments were posted in haste, not to miss my train, having ticket in my pocket, whereas Nawaz Sharif is severely over speeding on newly laid track of superior courts, surprisingly without any ticket being issued by the honourable judges, mainly because the CHAMAK he is famous for.

  • choughtai

    When this ASMA lady go not learn.

  • ZoabKhan

    Wasn't PML-Q also saying judiciary was against them, 4 years ago?

    This dumb broad should realize that the sitting gov't is under the most scrutiny always. Look at the U.S. right now, there Attorney General is fighting against a contempt case himself.

    Why Hamid brings this lady on his show?

  • fanwar

    People like Asma, are from different world, people like her will be always around, and survive like parasite with all govts regardless, Pakistan in deep deep trouble. People like her will come according to seasons, wearing different hats, selling different things to survive ( and Survive Well). You think ordinary people in Pakistan give a #%*& about what she is saying.. no they don't… So Bibi make your Masters happy as you been paid for that… Allah Bless our country. Amin.

  • j_kumar_70

    Asma jahangir is out of esteem now. In Sarbajit Matter, she did not even realised that she is not answering Hamid Mir's question. I wonder who consideres Mahesh Bhatt as a social activists/intellectual. Hey Hamid, can you not find intellectuals from both sides. or they refuse to come to your show:?

  • atifkhan

    Asma jhangeer if wolf under goat's skin..she apear to be as lawer and human right activist but defending PPP against judiciary.. She is so upset about independent judiciary simply cause she can not do doggy things to save her corrupt coustomer ( politician ), who use to give her lot of money and protocol…. Bring it on asma …. We are with judiciary….

  • Kamran_450

    First of all Asima Jehangir is a traitor to Pakistan, and second you took point of view of all parties, but why not PTI, which is number 1 party of Pakistan?

  • asifpti

    ASMA JAHNGIR ABHI ZINDA HEY? CIA NEY MARA NAHIN ISS KUTTI KO

  • nadpak

    عاصمہ جہانگیر !

    اکثر لوگوں کے عاصمہ جہنگیر صاحبہ کے بارے میں ویوز پڑھ کر افسوس بھی ہوا اور ایک طرح سے خوشی بھی – افسوس اس بات کا کہ یہ لوگ کب ذاتی عناد،ذاتی مفاد اور ذاتی پسند نہ پسند کی سواری سے اترینگے – خوشی اس بات کی کہ میری راۓ اپنی عوام کے بارے میں کچھ غلط نہیں -ہمارے اندر نام کی بردباریت نہیں ،کھڑے کھوٹے کے تمیز نہیں – ہم ایک دوغلی اور کھوکلی قوم ہے جو سمجھنے اور سوچنے کی صلاحیت کھو چکی ہے – ہمارے قول و فعل میں تضاد ہے ، معیار ہمارا کوئی ہے نہیں ،کردار ہمارا دوغلا اور دوہری شخصیت کی حامل ایک قوم ہیں ہم – یوں تو ہم بہت پاکستانی بنتے ہیں مگر جب اپنی مادری زبان کی بات ہو تو پھر ہم ، پنجابی ،پٹھان ،بلوچ ،سندھی اور مہاجر بن جاتے ہیں پھر ہم پاکستانی بعد میں اور پہلے پنجابی،پٹھان ،سندھی اور بلوچی و مہاجر بن جاتے ہیں -

    عاصمہ جہانگیر وہ خاتون ہیں جو عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں پیش پیش تھیں جنھوں نے مشرّف کے کے خلاف ڈنکے کی چوٹ پر بولا اور بعد میں چودھری افتخار کی حمایت میں دیگر وکلا کے ہمراہ شانہ بشانہ کھڑی رہیں – مگر انکا موقف یہ ہے کہ وہ کسی شخصیت کی نہیں بلکہ عدلیہ کی آزادی کی حامی ہیں -

    پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ فوجی اور سول حکمرانوں نے ہمیشہ عدلیہ کو دبانے یا ان پر غاصب ہونے کی کوشش کی – نواز شریف ،اور دیگر فوجی حکمرانوں کا ریکارڈ اس بات کا گواہ ہے – مگر آخری دفعہ جب مشرف نے چیف جسٹس کو گھر بھیجنا چاہا ( جبکہ میری راے میں ،اسوقت مشرّف بلکل صحیح تھا ) تو مشرف کی ہی دی ہوئی آزادی کا فائدہ اٹھاتے ہوے میڈیا بلخصوص جیو ٹی وی نے بھرپور کمپئن چلائی اور وکلاء اٹھ کھڑے ہوے اور اسکے بعد سے آج تک اس ملک کو چین کا سانس لینا نصیب نہ ہوا – اگر یہ تحریک صرف عدلیہ کی آزادی تک محدود رہتی تو غنیمت تھا مگر افسوس کہ بحالی چودھری افتخار تحریک میں تبدیل ہو گئی – اور اب بدقسمتی سے عدلیہ کا ایک چیف جسٹس بلکہ چیپ جسٹس عدلیہ پر غاصب ہو بیٹھا ہے – واحد عاصمہ جہانگیر صاحبہ ہی ہیں جو اب بھی چپ نہیں بیٹھیں اور پھر ایک دفعہ عدلیہ کی آزدی کی جنگ لڑ رہی ہیں جبکہ ،اعتزاز احسن جو تحریک کہ روح رواں تھے ،علی احمد کرد،منیر اے ملک ،جسٹس طارق محمود و دیگر اپنے ہی گریبانوں میں جھانک جھانک کر شرمندہ ہوتے ہیں

    بلکہ اب منہ چھپاے پھرتے ہیں –

    میں سمجھتا ہوں عاصمہ جہانگیر صاحبہ پی پی پی یا حکومت کی وکالت نہیں عدلیہ کہ دوغلے کردار کی مخالفت کر رہی ہیں – آپ انصاف کے دوہرے معیار نہیں بنا سکتے – بادی انظر میں صاف محسوس کیا جا سکتا ہے کہ چیف جسٹس کو کرپشن پر نہیں پی پی پی کی کرپشن پر اعتراض ہے باقی پورے ملک کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے – نواز شریف کے کیس دبا کر بیٹھے ہیں اور ارسلان کا کیس تو ظاہر ہے آپ لوگوں کو بھی عدلیہ کے خلاف سازش ہی نظر آتا ہے – آپ اس پر بھی یقین کر لیتے ہو کہ چودھری صاحب کو پتہ ہی نہیں تھا کہ بیٹا کام کیا کرتا ہے ؟ پیسے کہاں سے آ رہے ہیں ؟ کس کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے ؟ سارا میڈیا جانتا ہے کہ چودھری افتخار کا بیٹا کرپشن میں ملوث تھا ، خود حامد میر ، کامران خان ،انصار عباسی اور شاہین صہبائی ڈھکے چھپے الفاظ میں کہ چکے ہیں کہ جو ثبوت انھوں نے دیکھے انمیں کافی وزن ہے مگر عدالت میں پیشی ہونے کے بعد اپنے موقف سے پھر بھی چکے ہیں اور اب اسپر مزید بات کرتے گھبراتے بھی ہیں -

    عاصمہ جہانگیر کو اس بات پر بھی اعتراض ہے جو کہ جائز ہے کہ تحریک کا ایک مقصد عدلیہ کو اسٹبلشمنٹ کہ چنگل سے اور غاصبانہ اثر آزاد کرانا بھی تھا – مگر آج بھی عدلیہ میں اتنی ہمّت اور جرّت نہیں کہ کسی کیانی کو یا کسی اور جرنیل کو عدلت میں طلب کر مسنگ پرسن کے بارے میں پوچھ سکے بجاے اسکے اسکا بار بھی عدلیہ حکومت کے کاندھو پر ہی ڈال دیتی ہے – پورا پاکستان اس بات سے واقف ہے کہ عدلیہ نے پی پی پی اور اسکی حکومت کو ٹارگٹ کر رکھا ہے مگر افسوس کہ ہم نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے کیونکہ ہمیں پیپلز پارٹی پسند نہیں -

    اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت پاکستان کی کرپٹ ترین اور ڈفر ترین حکومت ہے مگر یہی سرٹیفکیٹ میں موجودہ عدلیہ کو بھی دینا چاہونگا –

    پیپلز پارٹی سے مخالفت یا عمران خان یا نواز شریف کی حکومت بنوانے کی خواہش کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جانبدار ،غاصب اور نہ اہل عدلیہ کیا حمایت کی جائے – پیپلز پارٹی کا مقابلہ ووٹ سے کیجئے ،الیکشن میں کیجئے ،چودھری افتخار کی ناجائز حمایت کر کے نہیں – یہ رویہ انتہائی شرمناک بھی ہے اور خطرناک بھی اور ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہے …. اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرماے اور چوروں ،لٹیروں ،بے ایمانوں اور اس سے بھی زیادہ نا عاقبت اندیشوں سے محفوظ فرماۓ،آمین –

  • ziakhan

    Hamid mir, asma jahngir is not loyel to pakistan so, dont plz dont invaite her in talk show,bcz evary one know indian inteligance punding to asma.

  • mir

    RAJA RENTAL KO GHARDARI NE IS LIEY PIMP MINISTER BANAYA HAI AIK TU YEH LANATI SNAGER SINDH MAIN PADA HUA THA AUR SINDHI BOLTA THA BESHAK PERLEY DAJAY KA GOOD STUPID IDIOT HAI, HE IS TOTALLY SENSLESS HE HAS NO COURAGE TO TALK TO ANY HIGH DIGINTIES OF ANY OTHER COUNTRY. YEH SIRF MADHU KA BHUT HAI.IS KA WOH HISAAB HAI OTER PUTTER PARNEY PAYA 16×2= 8

    HE IS SIMPLE PAHARI KHOTA.

  • zahid chaudhry

    for god sake don't invite the Asma kappatee she increase our blood pressure.

  • cheema786

    ASMA JAHNGEER & EHTZAZ AHSAN MOST CORRUPTED PERSON IN THE WORLD . THEY CAN DO ANY THING FOR MONEY

  • yunus

    ?حامد میر صاحب اپنے پروگرام میں عاصمہ جھانگیر جیسی گندی عورت کو کیوی بلاتے ھو

  • nadpak

    کیا نظریاتی طور پر پاکستان اب بھی باقی ہے ؟؟؟ کیا واقعی پاکستان کا تاریک ترین دور ختم ہو گیا ؟؟؟ کیا ہم پاکستانی ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر سوچتے ہیں ؟؟؟ ؟؟؟ کیا پہلے فوج اور اب بدترین عدلیہ اور اور بدترین میڈیا کے ہوتے ہوے ، پاکستان میں اب جمہوریت کبھی پنپ سکتی ہے؟؟؟ کیا واقعی ہماری سپریم کورٹ اور چودھری افتخار قابل ستائش ہیں ؟؟؟ کیا واقعی ہماری عدالتیں بہترین انصاف مہیا کر رہی ہیں ؟؟؟ کیا عام آدمی کو انصاف میسر ہے ؟؟؟ کیا ہم اب بھی پنجابی ،پٹھان ،بلوچی ،سندھی اور مہاجر بنکر نہیں سوچ رہے ؟؟؟ کیا ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ پی پی پی یا گیلانی ہار گیا یا اس بات کی خوشی ہے کہ چودھری افتخار جیت گیا – کیا یہ واقعی انصاف کی فتح ہوئی ہے یا آج جمہوریت ہار گئی ہے ؟؟؟ کیا آئندہ آنے والا پرائم منسٹر عدلیہ کے عتاب سے اور عذاب سے بچ سکے گا ؟؟؟ کیا اب فوج کا رول عدلیہ نے سنبھال لیا ہے ؟؟؟ یہ تو مجھے یقین ہے کہ پاکستان نام کا ملک دنیا کے نقشے پر ہمیشہ قائم رہے گا مگر اسکا رقبہ کتنا ہوگا ؟ جغرافیہ کیا ہوگا ؟ یہ اندازہ بھی کرنا کوئی خاص مشکل نہیں – لاہور،فیصل آباد ،سیالکوٹ،گجرات،گوجرانوالہ ،پنڈی اور کچھ اریب قریب کے علاقوں پر مشتمل ہوگا شاید ،، آج پھر مشرقی پاکستان کے ساتھ ، عوامی لیگ کے ساتھ جو کچھ ہوا یاد آ رہا ہے ………

    Kia tum ko pakistan se piyarr nahein?

    Kia tumkoo yeh nahin lagta keh pakistan mein kuch to acha hua ?

    مجھے اپنے وطن سے تو بہت پیار ہے اور اسی پیار نے مجھے یہ سب کچھ سوچنے پر مجبور بھی کیا ہے … ویسے مجھے بھی تو پتہ چلے کیا اچّھا ہوا ہے ہمارے پیارے پاکستان میں ؟؟؟؟ کیا مہنگائی ختم ہو گئی ؟؟ ، کیا ڈالر کا بھاؤ گر گیا ؟ کیا لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی ؟کیا قتل و غارت گری ختم ہو گئی ؟؟ کیا عام آدمی کو انصاف ملنے لگا ؟ کیا بغیر رشوت کے کام ہونے لگا؟کیا پاسپورٹ ،شناختی کارڈ ،اور دیگر سرکاری اداروں میں بغیر سفارش اور پیسے کے کام ہونے لگے ؟کیا ججوں نے رشوت لینا چھوڑ دی ؟ کیا وکیل بہت ایماندار ہو گئے ؟ایک چودھری افتخار کی محبت نے تم لوگوں کو اندھا کر دیا ہے تم لوگوں کو کچھ نظر نہیں آ رہا کہ اس شخص نے پچھلے پانچ سال میں ملک کو کس قدر نقصان پوھنچایا ہے -کوئی کام نہیں ہو رہا اس ملک میں ؟ حکومت کے اندر حکومت بنا رکھی ہے اس شخص نے ، عدلیہ کا تشخص بگاڑ کر رکھ دیا اس شخص نے – بے ایمانا اور بے وقوفانہ فیصلوں نے اس ملک کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں – رہی سہی کسر میڈیا پوری کر رہا ہے اور آپ کو اب بھی نظر آ رہا ہے کہ کچھ تو اچّھا ہوا ہے ؟؟؟ کیا گیلانی کو فارغ کرنے سے آپ سمجھ رہے ہیں کہ کوئی بہت اچّھا کام ہوا ہے ؟؟ کیا آنے والا وقت آپ کو بہت شاندار نظر آ رہا ہے ؟؟؟ دھوکہ دے رہے ہو آپ لوگ اپنے آپ کو – جب مشرقی پاکستان میں زیادتی ہو رہی تھی تب بھی یہ میڈیا سب اچّھا ہے کا راگ الاپتا تھا اس وقت فوج نے اس ملک کو یرغمال بنا رکھا تھا آج عدلیہ اور میڈیا نے وہ بیڑھا اٹھا رکھا ہے – اور افسوس کے اس قوم کی کچھ سمجھ نہیں آ رہا – آےگا بھی کیسے ؟ یہ ایک بدترین ،،، گھٹیا ، دوہرے کردار ،دوہرے معیار اور دوہری شخصیت کی حامل قوم ہے – امریکا کو برا کہتی ہے ،دشمن سمجھتی ہے اور بھیک بھی اسی سے مانگتی ہے اور پھر ویزا لگ جائے تو ایک پل روکنے کو تیار نہیں اپنے ملک میں – آج امریکا ویزا اوپن کردے تو پاکستان خالی ہو جائے سب امریکا میں بیٹھے ہوں – چوروں اور لٹیروں کا ملک ہے – انڈیا کو گالیاں دینے والے دن رات انڈین فلمیں دیکھتے ہیں اور پھر حب الوطنی کا راگ الاپتے ہیں ، اور کوئی آینہ دکھاے تو اپنی بدصورتی نظر آنے پر آینہ دکھانے والے کو برا بھلا کہتے ہیں ، غدّار کہتے ہیں ،،مجھ سے یہ سوال کرنے والے کہ مجھے اپنے ملک سے پیار ہے کہ نہیں ؟؟ پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں کہ وہ کتنا پیار کرتے ہیں اپنے ملک سے ؟ صاف کپڑے پہنے سے ناپاک بدن پاک نہیں ہو جاتا ؟ بدبو نہیں چلی جاتی … دوسروں کی حب الوطنی چیک کرنے سے پہلے اپنی حب الوطنی کو چیک کرو — کہیں تم ہی تو پاکستان کے دشمن تو نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

    پنجابی بنکر نہیں پاکستانی بنکر سوچو — ورنہ ایک دن پاکستان صرف پنجاب کا نام رہ جائے گا – اس میں بھی ساوتھ پنجاب نہ ہوگا ……………

  • nadpak

    ” دنیا میں واحد آزاد ملک پاکستان ”

    پاکستان صحیح معنوں میں اب آزاد ہو چکا ہے – یوں تو اب پینسٹھ سال سے آزادی کی سالگرہ منا رہے ہیں مگر حقیقت میں یہ پانچ سال پہلے آزاد ہوا ہے اور یہ آزادی کسی قیامت سے کم نہیں -

    ،،،سیاستدان ،صحافی ،جج ،بیوروکریسی اور فوج ، سب کو مستیاں سوجھ رہی ہیں – کسی ایک کو پاکستان کی پرواہ نہیں سب ذاتی مفاد ،عناد ،پسند نہ پسند میں لگے ہوے ہیں – کہتے ہیں قیامت کی ایک نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ کانا دجال آے گا – میرا خیال ہے پاکستان میں تو قیامت آ چکی ہے پانچ سال پہلے کیونکہ قریب کوئی پانچ سال پہلے آ چکا تھا کانا دجال اور جب سے یہ آیا ہے ملک میں ایک قیامت کا سا ہی سماں ہے – ملک کی حالت ابتر ہے ،بربادی سی بربادی ہے ،اخلاقی،اور ذہنی پستی میں ڈوب چکے ہیں سب – مہنگائی ،بیروزگاری،بےحیائی اپنے عروج پر پوھنچ چکی ہے – دوغلا پن معاشرے میں عام ہے – سب اپنی اپنی بولی بول رہے ہیں ، ہر ایک دانشور بنا بیٹھا ہے -

    کہتے ہیں کہ حد سے زیادہ آزادی بھی معاشرے کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیتی ہے – خواتین کی آزادی ہو ،میڈیا کی آزادی ہو یا عدلیہ کی آزادی سب نے ملکر مادر پدر آزاد ہو کر جو ملک کا حال کیا ہے سب کے سامنے ہے اور افسوسناک بات یہ ہے کہ ہم اب بھی اس آزادی کے حامی ہیں – ہمیں اندازہ نہیں کہ ہم کیا کچھ کھو چکے ہیں اور کیا کچھ کھونے جا رہے ہیں – بے ایمان جج ،بے ایمان لیڈر ،بے ایمان صحافی،بے امان رکھوالے (فوج )،بے ایمان حکمران ،بے ایمان اپوزیشن ،بے ایمان بیوروکریسی -

    خواتین کو آزادی کے نام پر ہر طرح کی آزادی چاہیے ،جس سے چاہے ملیں ،جس کو چاہے دوست بنائیں ،لڑکو سے دوستی ،فیس بک پر کیا نہیں ہو رہا – بہت جلد آپ دیکھو گے اپنے ملک میں جب لڑکیاں گھروں پر اپنے بواے فرینڈز لے کر آیا کرینگی اور شاید شروع ہو بھی چکی ہوں بعض ایریاز میں ،ڈیٹس بھی گھر پر ہی مار رہی ہوں گھر والوں کے علم میں ہوتے ہوے لیکن ایسا عام بھی ہونے جا رہا ہے – کیونکہ بھئی آزادی تو سب کو چاہیے -آزادی تو سرٹیفکیٹ ہے اس بات کا جسکی جو مرضی آے کرے – صحافی آزاد ، میڈیا آزاد ، جسکی چاہے پگڑی اچھالے ،جتنے چاہے ڈھکے چھپے ننگے اور فحش منظر دکھاۓ، آزادی جو ہے – عدلیہ بھی آزاد ہے اسکی مرضی جسکو چاہے سزا دے جسکو چاہے بچا لے اسکی مرضی ،اسکی آزادی – اور سیاستدان اور بیورو کریسی اور فوج تو جب سے یہ ملک بنا ہے آزاد ہی ہے اور کھا ہی رہے ہیں اس ملک کو — اور عوام بھی کہاں غلام ہے سہی معنوں میں تو آزادی اب نصیب ہوئی ہے اسے ، جو چاہے کرے ، جسکی مرضی ٹریفک سگنل پر رکے ، جسکی مرضی جتنی چوری کرے ،جس کا حق کھا جائے کو پوچھنے والا ہے پکڑے گئے تو آزاد عدلیہ تو ہے اسے پیسے کھلا کر پھر آزاد ہو جو … صحیح معنوں میں پاکستان اب آزاد ہوا ہے … مدر پدر آزاد … اور اسکا سارا کریڈٹ آزاد عدلیہ اور میڈیا کو جاتا ہے ،،، ماں تجھے سلام ،،، پاکستانی میڈیا ،پاکستانی عدلیہ تجھے سلام

  • ishaqkhan1982

    Well done Hamid Mir Sahib to show the cruals of Riaz Thekedar against poor people. Allah ap ko is ka ajar dein.

  • http://www.baqaians.com/bforum as1pk

    is bewquf awrat ko kyun show may laatay hain? Ye to american agent hai.

  • changeforr

    Judiciary is the only institution at the moment in pakistan which is wall against against this corrupt government and they want to Destroy this as wel, but we all Pakistanis should come out from homes and stand with judiciary, this is the time to save Pakistan so plz everybody think, Pakistan Zindabad, Imran khan Zindabad

  • shabir

    Imran Khan great man hay jo kehta hay karta hay. Allah Tala us ko Quaid-e-Azam ki tarha great leader baney jo hamary mulk ko eik azeem power bana day.

    Ameen!!!!!!

  • Mo

    IF YOUR NEW CRAZY CRIME MINISTER WRITES OR DO NOT WRITE A LETTER IT JUST WONT MAKE ANY DIFFERENCE FOR THE FUTURE OF YOUR COUNTRY WHAT IS AT STAKE NOW IS THE TIME DETERMINE HOW MUCH CLOUT THE CHIEF JUSTICE HAVE OVER THE RAJA BAJA IF HE IS A TRUE PEPLA HE WOULD DEFINATELY NOT WRITE IT WAS ALL SETTLED BEFORE HE SWORE IN. BUT ALL THAT IS BESIDE THE POINT IF HE DOES NOT WRITE IT WHAT POWER DOES THE SUPREME COURT HAS. IT CAN ONLY ASK THE ARMY TO INTERVENE WHICH THEY WONT BECAUSE THEY ALSO DONT WANT A CLASH BETWEEN ZARDARI AND KIYANI THE LATER WONT COMPLY WITH THE ORDER ANY WAY. SO WE ARE BACK TO SQUARE ONE. TO REALLY CHANGE ALL THAT PAKISTANIS MAY HAVE TO WAIT ANOTHER SIXTY FIVE YEARS AND THAT IS ENOUGH TIME FOR ZARDARI TO INSTALL HIS SON BILAWAL IN THE PRESIDENT SEAT. SO GUYS JUST TAKE A BREAK FROM ALL THIS AND LETS MOVE ON.

  • k.pervez

    Maluvi Ahsan Iqbal to tell

    Why Nawaz Sharid didnot get ticket/ notice in Asghar khan case getting money form Agencies and in Mehran gate scandal as well, when giving hands are admitting repeatedly and filed statement on oath, and the petition is not filed by any political rival but air marshall Asghr khan a man known for integrity.

    Three retire Sipa salar are saying same thing and supreme court is not listening but they dinot waste a minute to form big comission in memogate but are deffering Asghr khan case from 15 years. without ticket to Nawaz Sharif.

    • Mo

      first learn to write english then post your comments you can only understand what you are saying or people like you. sorry if I offended you.

      • k.pervez

        Dear Mo

        Sorry comments were posted in haste, not to miss my train, having ticket in my pocket, whereas Nawaz Sharif is severely over speeding on newly laid track of superior courts, surprisingly without any ticket being issued by the honourable judges, mainly because of the CHAMAK he is famous for.

        • Mo

          excuse accepted you are good at english thanks for taking time to reply