Why Shahab ud din name was taken back – Facts (discuss)..

Posted on June 25, 2012



عدلیہ کو ٹارگٹ کرنے کے بعد اب وہی لوگ فوج کو ٹارگٹ کررہے ہیں۔۔ اب سب توپوں کا رخ فوج کی طرف ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔

اب میڈیا کے بکے ہوئے ٹٹو ہر معاملے میں فوج کو ملوث ثابت کرنے کے لیے لابنگ کر رہے ہیں۔۔۔ شہاب الدین پر ایف آئی آر کو بھی فوج کے کھاتے میں ڈال کر فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔

اس وڈیو کو سنیں اور خد فیصلہ کریں کہ مخدوم شہاب کا نام کیوں واپس لیا گیا ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اور جو
لوگ ہر معاملے میں فوج کو ملوث کرنے کی سازش کر رہے ہیں ان کو ایکسپوز کریں۔۔ ۔۔