Posted by shoxee on 27 May 2012 | Filed under Geo News
Lekin – 27th may 2012
http://youtu.be/5PO1zcarH-M
VN:F [1.9.22_1171]
please wait...
Rating: 0.0/10 (0 votes cast)
7750610 Commentshttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F2012%2F05%2F27%2Flekin-27th-may-2012%2FLekin+-+27th+may+20122012-05-27+16%3A20%3A24shoxeehttp%3A%2F%2Fwww.zemtv.com%2F%3Fp%3D77506Leave your comment
پاکستان میں دو .سپریم کورٹ ہونی چاہیے – ایک تو وہ ہو جو پورے ملک کے مقدمات کو تیزی سے نمٹاے ،اپنی عدالتوں میں سے کرپشن کا خاتمہ کرے یعنی پہلے اپنے گھر کی صفائی پھر دوسروں کو سزا دینے کی اہل ہو – اور دوسری سپریم کورٹ کا کام ووہی ہو جو آج کل کی سپریم کورٹ کر رہی ہے ،جسے اس پورے ملک میں پیپلز پارٹی اور زرداری کے سوا کچھ نظر نہیں آ رہا – زرداری اگر بے ایمان ہے تو چودھری افتخار بھی کچھ کم نہیں ،فیلہ کرنا مشکل ہے کہ کون بڑا بے ایمان ہے – یعنی حد ہو گئی جانبدارانہ فیصلوں کی – پہلی بات تو یہ ہے کہ اس وقت بھی کم از کم صوبائی اور قومی ٢٥ ممبر پارلیمنٹ کو تو میں جانتا ہوں جنکے پاس دوہری شہریت ہے اگر چودھری کو فیصلہ دینا ہی تھا تو پھر ایک فیصلہ دیتا جو سب کو نمٹا دیتا مگر فرحناز اصفہانی کیونکہ حقانی کی بیوی ہے اور حقانی پی پی پی کا تو فیصلہ فورن سنا دیا – اس سے زیادہ شرمناک اور بے وقار عدلیہ پاکستان کی تاریخ نہ آئ ہوگی اب مجھے تو پاکستان سے کوئی امید نہیں نہ ہی کوئی خوش فہمی – کیونکہ جسطرح گیلانی کو بےغیرت کہا جا رہا ہے کہ اقتدار سے چمٹا ہے اسی بغیرتی کا مظاہرہ بہت سارا سینیر صحافی بھی کر رہے ہیں جس میں سر فہرست کوئی ہے تو وہ کامران خان ہے اور حامد میر ہیں – جسقدر گھناونا کردار اس وقت چودھری افتخار کر اور اسکے دیگر ٹٹو جج اور تقریبن سارا میڈیا کر رہا ہے اس کے ثمرات وہ نہیں جو آج کل آپ کو نظر آ رہے ہیں بلکہ مستقبل میں نظر آہیںگے –
بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو بھی اب سوچنا پڑے گا کے اگر انکی وفاداری مشکوک ہے تو یقینن انکا پیسہ بھی مشکوک ہے تو اگر وہ کوئی سرمایا کاری پاکستان میں کرنے کی سوچ رہے ہیں تو باز رہیں اپنے ارادوں سے کیونکہ چودھری افتخار جیسے بے ایمان جج اگر سپریم کورٹ کے جج بنتے رہے( جو کے اب بنتے ہی رہیںگے کیونکہ موجودہ جج حضرات میں سے ہی بننے ہیں ) تو پھر انکی سرمایا کاری بھی پاکستان میں محفوظ نہیں – اب فیصلہ تو بیرون ملک پاکستانیوں کو کرنا ہے کہ انکی وفاداری صرف جب ہی تسلیم کی جاےگی جب وہ پاکستان پیسہ بھیجتے رہیںگے لیکن اگر وہ کوئی پبلک آفس میں کوئی رول ادا کرتے ہیں تو انکی وفاداری مشکوک ہے کیونکہ پھر تو وہ یقینن پاکستان کے خلاف ہی کام کریںگے … پاکستان کا سب سے برا ہمدرد تو چودھری افتخار ہی ہے ،،، ایسا کرنا چاہئے کہ اسے ملک کا صدر ،پرائم منسٹر،اپوزیشن لیڈر ،چیف سیکریٹری ،آرمی چیف ،اور ہر اہم عھدہ اسکو ہی دے دیدینا چاہیے اور سارے وزیر بھی سپریم کورٹ کے جج ہی ہونے چاہییں کیونکہ اور کور کمانڈر بھی یہی لوگ ہوں ،،، کیونکہ ان سے زیادہ تو کوئی محب وطن ہو ہی نہیں سکتا -
ایک میڈیا ہی سے امید کی جا سکتی تھی کہ اس کو اپنے ارادوں سے روک سکے کیونکہ جس دن سے یہ جج بنا ہے پاکستان میں صرف افراتفری اور انتشار ہے ہر مہینہ یہ حرامی کوئی نہ کوئی نیا شوشہ چھوڑ دیتا ہے کوئی کام ہو کر نہیں دے رہا اور میڈیا اسکو بھرپور سپپورٹ کر رہا ہے بلکہ دیکھا جائے تو دونو ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں-جج ایشو فراہم کرتے ہیں جو میڈیا اچھالے اور میڈیا اس بے ایمان عدلیہ کو سپپورٹ کر رہا ہے ،،،
اے کاش کوئی نکلے اور ان ججوں کا گھیراؤ کرے ، اے کاش کوئی نکلے اور جانبدار صحافیوں کو انکے سٹوڈیوز میں گھس کر انھے سبق سکھاے ،،،،،،، اے کاش ،اے کاش
i my opinion pti is best because of imran khan,what you think about the other parties pml n i ppp zardari league anp asfand ali and mqm withour iltaf hussain if they are real democratic parties they have removed their corrupt leaders from their leadership,watch carefully the mna and mps of the parliament they are same from 60 years in pakistan,they are originally belong to the same ruling elite that is in all the government either there is martial law or democracy.thanks
This zemtv is actually doing well for PTI and it is not more than a bahnd. All the comments only they write for Pti stop your this activity and its my request to the admin.
I m so sory to say some thing today becouse then u brust as usual on PTI can u tell me are u satisfied from the present governance, and why are u against our hopes to have a new pakistan with imran khan what is ur problem??? i need a solution from u what should we do if according to you imran khan should also not be supproted?? then what is the way to adopt to say pakistan can u tell mee?????????
i have only hope to have my passport with me with respect to support an honest person who is imran khan so i simply love him and i will show u i m ready to shed my blood if he orders.
JIS QAUM KO 65 SAL MAIN SAMAJ NA AA EE HO US SAY AAGAY KIYA TAWAQO KI JA SAKTI HAI !AWAM N MULK KI N AWAM KI KISI KO PARWAH NAHIN. JIS GLLANI NAY AWAM KAY PAISAY SAY KARORON RUPAI KAY TEEN COAT KHRIDAY HON US SAY KIYA UMMID KI JA SAKTI HAI! PPP NAY ROTI , KAPPRA N MAKAN KA NA'RA LGA KAR AAJ TAK KIYA DIYA. BHUTTO KHANDAN KO . SHAREEF KHANDAN KO CHAUDRY KHANDAN KO SIWA AY KURSI KAY AUR KUCHH NAHIN CHAH EAY.SHAREEF SUB SAY BARA GHDDAR HAY N MUNAFIQ HAI, SUB KAY MAHAL HAIN AWAM JA EIN BHAR MAIN.
SO LONG ZARDARI IS PRESIDENT THERE IS NO NEED OF SUPREME COURT!
BHAI MEREY PTI IS ONE MAN SHOW PARTY IF U TAKR OUT IMRAN KHAN FROM PTI THEN ITS NOTHING WITH OUT HIM. REST OFALL R OLD AND USED CROOKS . U CAN NOT SAY PTI IS THE BEST NO ONE IS PROVEN YET WHICH IS THE BEST LET SEE AFTER ELECTION.
جانبدار چودھری افتخار ..

بنکر مگر افسوس کے ہو یہی رہا ہے –
salam

nawaz shreef ko us ki party se nikaal dey to bada chor ko chor kar peechay chorroo ki list nikaal ayye gi ….
ab bhai ko list kya ginwao mujh se ziyada achi terha pata ho ga ..ager nahi pata to plz reply karna mai bhai ko send kar do ga ..
I m so sory to say some thing today becouse then u brust as usual on PTI can u tell me are u satisfied from the present governance, and why are u against our hopes to have a new pakistan with imran khan what is ur problem??? i need a solution from u what should we do if according to you imran khan should also not be supproted?? then what is the way to adopt to say pakistan can u tell mee?????????
i have only hope to have my passport with me with respect to support an honest person who is imran khan so i simply love him and i will show u i m ready to shed my blood if he orders.
maulana diesel peechay say zardari ki hamayat kartay hai aur bazaaher noora league ki tarah munafiqat ki siasat kar raha hai,
iss baar INSHA ALLAH diesel apni seat b nahi jeet sakain gay
pti zindabad
JIS QAUM KO 65 SAL MAIN SAMAJ NA AA EE HO US SAY AAGAY KIYA TAWAQO KI JA SAKTI HAI !AWAM N MULK KI N AWAM KI KISI KO PARWAH NAHIN. JIS GLLANI NAY AWAM KAY PAISAY SAY KARORON RUPAI KAY TEEN COAT KHRIDAY HON US SAY KIYA UMMID KI JA SAKTI HAI! PPP NAY ROTI , KAPPRA N MAKAN KA NA'RA LGA KAR AAJ TAK KIYA DIYA. BHUTTO KHANDAN KO . SHAREEF KHANDAN KO CHAUDRY KHANDAN KO SIWA AY KURSI KAY AUR KUCHH NAHIN CHAH EAY.SHAREEF SUB SAY BARA GHDDAR HAY N MUNAFIQ HAI, SUB KAY MAHAL HAIN AWAM JA EIN BHAR MAIN.
SO LONG ZARDARI IS PRESIDENT THERE IS NO NEED OF SUPREME COURT!
pti id the best we love you imran khan