• BROWSE BY

Browse website with your favourite
Anchor/politician/Channel Or Program

  • BROWSE BY PROFILE
  • PROGRAMS AND TALKSHOWS
  • TV CHANNELS

Marvi Memon, Omer Cheema in Tonight with Jasmeen – 14th March 2012

Watch Latest Tonight with Jasmeen – 14th March 2012

http://www.youtube.com/watch?v=x3VsDTh7UPw

http://www.youtube.com/watch?v=rJTdbx9Lars

http://www.youtube.com/watch?v=VRzUwYqNBUY

  • amjadil

    Short words to Marvi

    Na Milegi Bulandi Kabhi Bi Jitna Chahe Tu ILAM utha le

    Vote for change vote for Imran khan
    Time for change vote for PTI

    Pakistan Zindabad

  • truthwithsincerity

    Marvi sirf Iktdar ki booqi he. main ne 1 dafa ganjay ko vote diya tha.Allah Mujhe maaf kre.Ab ye noora kushti nhi chalnay de ga. PTI is well organized party . me , my friend and my family vote with Imran khan.
    Pakisatan Paindabad

  • http://www.urduvb.com حرب بن شداد

    السلام علیکم!۔
    سب سے پہلی بات قربانیاں جنہوں نے دی ہیں وہ جنرل یا کرنل یا میجر جرنل کی رینکنگ کے لوگ نہیں ہیں۔۔۔ وہ ان رینکنگ سے نیچے کے لوگ ہیں۔۔۔ سیاست اوپر ہوتی ہے۔۔۔ پیپلزپارٹی کی کابینہ میں سوائے بھٹو اور بےنظیر بھٹو کے کون قتل ہوا زیادہ تعداد کارکنان ہی ہے۔۔۔ اسی طرح ایم کیو ایم کے اعلٰی قیادت میں سے ماسوائے عظیم طارق، ڈاکٹر عمران فاروق کے اور کون قتل ہوا۔۔۔ نچلے درجے یعنی سیکٹر اور یونٹ انچارج لیول کے لوگ۔۔۔قربانیاں لوگ دیتے ہیں عام کارکن وغیرہ۔۔۔ اس لئے نہیں کے پارٹی کا مورل ہائی کیا جائے۔۔۔ بلکہ اس لئے جو ایک نظام بنادیا گیا ہے اس میں سروائیو کرسکیں۔۔۔

    اور یہ نظام بنانے والے کون ہیں؟؟؟۔۔۔ یہ بات ہر زی شعور پاکستانی بہت اچھی طرح سے جانتا ہے۔۔۔ عوام نہ لسانی تعصب چاہتی ہے۔۔۔ عوام نہ صوبائی عصبیت چاہتی ہے۔۔۔۔ کیونکہ اگر عوام یہ چاہتی تو سندھی مہاجروں میں پٹھان پنچابیوں میں اپنے بچے اور بچیوں کی شادیاں نہ کرتے مگر عوامی سطح پر یہ سوچ قطعی نظر نہیں آتی۔۔۔

    اب تھوڑی دیر کے لئے ہم اپنی پہچان یعنی سندھی، پنجابی، پٹھان، بلوچی اور مہاجر کو ایک طرف رکھ دیں۔۔۔ اور بحیثیت مسلمان اور بحیثیت پاکستانی سوچیں۔۔۔ کیا کے اس وقت ملک تاریخ کے جس بدترین بحران سے گذر رہا ہے۔۔۔ اس میں بھی ہم خود کو پاکستانی کہلوانے کی بجائے سندھی، پنجابی، پٹھان، بلوچی اور مہاجر کہلوانا اپنے یا اپنی آنے والے نسلوں کے لئے صحیح فیصلہ تسلیم کریں گے؟؟؟۔۔۔ نہیں یقینا آپ سب کا یہ ہی جواب ہوگا نہیں؟؟؟۔۔۔ تو اس بات کا فیصلہ کیجئے کے آخر وہ کون سی قوت ہے جو ہمیں ان ناموں پر لڑواتی ہے؟؟؟۔۔۔

    پاکستان کا سب سے بڑا یا تاریخی کیس کیا ہے؟؟؟۔۔۔ وہ تاریخی کیس ہے پاکستان کا لُوٹا ہوا پیسہ جو زرداری نے سوئس بینکوں میں رکھا ہوا ہے۔۔۔ میمو گیٹ اسکینڈل بھی زرداری کی چال تھی۔۔۔ کیونکہ وہ جانتا تھا کے پیپلز پارٹی کی حکومت کو فوج نے جرنل اسلم بیگ کے دور میں کس طرح ختم کیا۔۔۔ فوج کا مورل فوج کے لوگوں نے خود خراب کیا ہے۔۔۔ جیسے حکمرانوں نے قوم کی نمائندگی کرکے اپنی قوم کی ساخت کو خراب کیا۔۔۔ سوچیں۔۔۔ ایک نواز شریف کے کرپٹ ہونے سے کیا پورا پنجاب چور کہلائے گا؟؟؟۔۔۔ یا زرداری کے ڈاکو ہونے سے پوری سندھی قوم ڈاکو کہلائے گی؟؟؟۔۔۔ یا مہاجر قوم الطاف حسین کے ملک سے بھاگ جانے کی صورت میں غدار کہلائیں گے؟؟؟۔۔۔ قطعی نہیں۔۔۔ دیکھیں جب ہم سب مل کر سوچ کو مثبت معیار نہیں دیں گے ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے۔۔۔

    ہم سب مسلمان ہیں۔۔۔ اُمت واحدہ۔۔۔ ذرا سوچیں سندھی، پنجابی، پٹھان، مہاجر، بلوچی یہ ہماری پہچان ہے یا ہماری پہچان پاکستان ہے؟؟؟۔۔۔ اگر واقعی ہماری پہچان سندھی، پنجابی، پٹھان، مہاجر یا بلوچ ہے تو پھر ذرا جائزہ لیں اپنے ماضی کا اور دیکھیں تریسٹھ سالوں نے آپ کو کیا دیا ہے؟؟؟۔۔۔ اور اگر واقعی ہماری پہچان پاکستانی ہے تو پھر بھلا جھجک میدان میں آئیں اور اُس کا بازو بنیں جو صرف پاکستان کو بچانا چاہتی ہے۔۔۔ اور جو پاکستان کو بچانے میں اُس قوت کا بازو بننے گا وہ نہ سندھی ہوگا، نہ پنجابی ہوگا، نہ پٹھان ہوگا، نہ مہاجر ہوگا، نہ بلوچی ہوگا، وہ ہوگا پاکستانی یعنی اگر ہم پانچ انگلیاں مل جائیں تو ایک پنجہ بن سکتی ہیں۔۔۔ اور پنجہ بننے کی صورت میں ہماری اہمیت ہمارا قومی وقار کیا ہوگا یہ ہم سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔

    لہذا اینکر حضرات سے درخواست ہے۔۔۔ کے وہ لوگوں کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانے میں ہم پاکستانیوں کی مدد کریں۔۔۔ اگر وہ ایسا کرنے میں پاکستانی قوم کا ساتھ دیتے ہیں تو تاریخ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی اور اگر نہیں تو وقت تو گذر ہی جاتا ہے مگر تاریخ میں ایسے لوگوں کو غدار کے نام سے جانا جاتا ہے۔۔۔ لہذا جہاں فوج کی تعریف کرنی چاہئے ہمیں وہاں پر واقعی فوج کی تعریف کرنی ہوگی لیکن جہاں فوج نے امتیازی سلوک برتا اور سیاست کی وہاں پر اُس کو لازمی تنقید کا نشانہ بنانا چاہئے۔۔۔ یہ ہی کہلاتا ہے آکاونٹیبلیٹی وت فریڈیم۔۔۔

    اس لئے فوج جہاں غلط ہے وہاں تسلیم کرے کے غلطی کا ارتکاب ہوا حالات واقعات معنی نہیں رکھتے معنی رکھتی ہے سیلف انٹرسٹ۔۔۔ تو پھر فوج ایک آزاد ادارہ کیسے ہوا؟؟؟۔۔۔ کیونکہ ذاتی مفاد یا ذاتی مفادات تو سیاست کی ریاضی ہے۔۔۔ فوج کی نہیں۔۔۔ المہمم۔۔۔

    ہم سب کو یہ بات سنجیدگی سے سوچنی اور ذہن نشین کر لینی چاہئے کے اگر پاکستان ہے تو ہم سندھی، پنجابی، پٹھان، مہاجر اور بلوچی ہیں۔۔۔ لیکن اللہ نا کرے اگر پاکستان ہی نہ رہا تو پھر ہمارا معاملہ فلسطینوں یا برماویوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوگا۔۔۔ لہذا ہمیں یہ سمجھ لینا چاہئے کے ہماری بقاء صرف پاکستانی ہونے میں ہے ۔۔۔ ل سندھی، پنجابی، پٹھان، مہاجر اور بلوچی ہونے میں یا ثابت کرنے میں نہیں لسانی تعصب یا صوبائی عصبیت سے صرف ہمیں نقصان ہی پہنچے گا جو پچھلے تریسٹھ سالوں سے پہنچ رہا ہے۔۔۔ ہم نے جو جیسے تیسے وقت گذار لیا ہے لہذا ہمیں اپنے بچوں کا سوچنا چاہئے۔۔۔ اس لئے اُس قوت کا بازو بنیں جس کی سوچ میں جس کی فکر میں پاکستان اور پاکستانیوں کی بھلائی اور ترقی کا خاصہ ہے۔۔۔

    والسلام۔۔

  • S.Ali

    I request to all PTI supporters that don't call PML (N) please call them as PML ( nonsense ) they are nonsense peoples party. ( please share this with others )

  • mojojojo62001

    Marvi is not wearing "Sindhi Ajrak" today. I guess PML-N have decided to get her elected from Punjab ;)

  • mojojojo62001

    I just had to stop the show just coz I couldn't bare the screeching noise of Yasmeen.

  • Suleman0o0

    Aaj kal k anchor,s ko b bolne ki tameez nahi, itni cheehti hai sab se zyada awaz hai

  • http://drwaqar.com waqar1728

    her insan ki koi na koi qeemat hoti hay Nabi Pak (SAW) ka irshad hay "her ummat ka koi na koi fitna hota hay aur meri ummat ka fitna maal hay" aur Marvi bhi maal k chakkar mai wahaan chali gae warna is ko itni popularity mil gae thi k agar azaad larti to jeet jaati ab koi chance nahi… Aur jis ko shak hay k public ko decide kerna chahiye k PTI aur N LEAGUE mai se kise elect karain gay wo sab se neeche jaa k isi page pe pehle do comments dekh le aur us pe red aur green ka ration dekh le isi ration se imran N league ko haraey ga next election inshaallah

    REHAM KARO PAKISTAN PE BACHA LO APNI AANAY WAALI NASLON KO VOTE KARO IMRAN KO

    LOVE PTI,,,,,,

  • WorstCountryInWorldP

    CORRUPT+BEGAIRAT+BESHARAM+JAHIL = PAKISTANI QUAM

  • qazi

    ماروی بہن آپکے ن لیگ میں شامل ھونے سے پہلے آپکو جب بھی دیکھا سنا ایک احساس پیدا ھوا کہ اس ملک میں ابھی مخلص لوگ ہیں لیکن آپکے ن لیگ میں شامل ھونے اور کل رات آپکو شرلف برادران کی وکالت کرتے دیکھ کر اتنا دکھ ہوا کہ رونے کو جی چاھا۔ آپ جانتی ھو انھوں نے کرپشن کی ھے اور مک مکا کر کے دونوں مرضی کے ثبوت تیار کر کے بری ھو جایں گے۔ کاش آپ کسی کے ساتھ شامل نہ ھوتیں آزاد رھتیں ایک اُمید تو رھتی کہ اس ملک میں کبھی بہتری آسکے گی۔ لیکن آپ بھی ٹھیک ہی ھوں گی آپ نے سیاسی بازار میں انوسٹمینٹ قوم کی خدمت کے لیے تو نہیں کی ناں!!!!!!! آپ کو بھی تو قوم کو نوچنے کا موقع ملنا چاہیے ۔ گڈ لک ماروی ۔ ملک اور قوم کا کیا ھے یہ تو جنم سے بدنصیب ھے۔ آج آپ شریف بردران کی برایاں چھپایں گی تو کل وہ آپ کو وزارت دیں گے۔ اُن کی طرح ھمیں نوچنے کے لیے۔ گڈ لک اینڈ کیپ اٹ اپ

  • ishfaq

    I used to give lot of respect to Marvi but cant believe anything she says anymore, you cant defend these corrupt leaders doesn't matter how clever you are.