Geomentary – Wikirebels – 23rd september 2011


Adverisement

Geomentary – Wikirebels – 23rd september 2011.


From Now onward top voted comments will be shown first
  • ALLAHA KA NIZAM

    ایک سازش

    ہمارے ہاں بڑے شدو مد سے یہ بحث کی جاتی ہے کہ قائداعظم کون سا پاکستان چاہتے تھے ، اسلامی یا سیکولر ،

    پھر عاصمہ جہانگیر ، ماروی سرمد اور ملک کے تمام ہیجڑے اکٹھے ہو کر تالیاں پیٹ پیٹ کر شور مچاتے ہیں : سیکولر ، سیکولر ، سیکولر

    تھوڑے سے ملا یا زید حامد شور مچاتا ہے صرف اسلامی ’’چاہتے تھے‘‘

    مجھے کوئی یہ بتائے دین قائداعظم کا کب سے ہو گیا

    کہ وہ بتائیں گے کہ مسلمانوں کے لیے کون سا نظام ہونا چاہیے

    ہوشیار !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اس سازش کے پیچھے بڑے بڑے نام ہیں

    1. کیا قائد اعطم کوئی نبی تھے،، کیا وہ کوئی رسول اللہ تھے ۔۔۔۔۔ جو لوگ یہی چاہتے ہیں کہ قائد اعظم کیا چاہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اور اسکا رسول ہم سے کیا چاہتے ہیں یہ کو ئی نہیں پوچھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۲۔ کیا قائد اعظم کے کچھ چاہنے یا نہ چاہنے سے قرآن کے احکامات و شریعت تبدیل ہو جایگی۔۔۔۔۔ کیا انکی مرضی کے لیے ہمیں اللہ اور اسکے رسولﷺ کی سنت و احکام چوڑھنے ہو گے

    پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ

    تو ہم کیوں یہ دیکھیں کہ قائد اعظم کیا چاہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم یہ دیکھیں کہ اللہ اور اسکا رسول ﷺ ہم سے کیا چاہتے ہیں

  • Observer

    United States of America – go to hell – for killing innocent people.