ارے زیم ٹی وی والوں! بھائیوں، دوستو
کیا خوب پیشکش ہے، کیا عمدہ ویڈیوز ہیں اور آخری والی میں تو ہماری تصویر بھی جناب احمد صفی کے ساتھ نمایاں ہے
خوش رہیے، سلامت رہیے
خوشی اس بات کی ہے کہ 5 ماہ کی جیو ٹی وی کے ساتھ کی گئی محنت ٹھکانے لگی
اور ہاں! صفی صاحب پر ہماری غیر تجارتی سائٹ اور ہمارے مربی جناب محمد حنیف صاحب کی خوبصورت (غیر تجارتی) سائٹ دیکھنا نہ بھولنا، پتہ ہے:
میری جانب سے مبارکباد کہ آج ڈیڑھ برس بعد بھی یہ پروگرام یہاں محفوظ ہے
خیر اندئیش
راشد اشرف
کراچی سے
Like or Dislike:
1
0
ارے زیم ٹی وی والوں! بھائیوں، دوستو
کیا خوب پیشکش ہے، کیا عمدہ ویڈیوز ہیں اور آخری والی میں تو ہماری تصویر بھی جناب احمد صفی کے ساتھ نمایاں ہے
خوش رہیے، سلامت رہیے
خوشی اس بات کی ہے کہ 5 ماہ کی جیو ٹی وی کے ساتھ کی گئی محنت ٹھکانے لگی
اور ہاں! صفی صاحب پر ہماری غیر تجارتی سائٹ اور ہمارے مربی جناب محمد حنیف صاحب کی خوبصورت (غیر تجارتی) سائٹ دیکھنا نہ بھولنا، پتہ ہے:
http://www.ibnesafi.info
http://www.wadi-e-urdu.com
خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے
Like or Dislike:
0
0
good Program
Like or Dislike:
0
0