Zaid Hamid Press Conference- Lahore Press Club
Zaid Hamid clarifys all the points that are raised against him and answers the questions of the press at a Press Conference held at Lahore Press Club.
Zaid Hamid clarifys all the points that are raised against him and answers the questions of the press at a Press Conference held at Lahore Press Club.
Click on this link "http://www.scribd.com/doc/27896180/Reply-to-Zaid-Hamid-s-defend-of-Yusuf-Kazzab"
I am still surprised any ways "Allah Sab ko Naik Hidayat Day" Ameen
Dear All
I am also a big fan of him but dont know he is right or wrong but I will tell only one thing If Respected Zaid Hamid is right so he should sue those people those who doing Propaganda about him.
If he has any prove that he is not a beleiver of Yousuf Kazab and not any relation with him in the past so he should bring these infront of Court. Finally In Respected Zaid Hamid’s Openion “Yousuf Ali Urf Kazab” was a bad guy so he should write his name “Yousuf Kazab” instead of Yousuf Ali.
I think you all people will agree with my statement.
Any Ways Allah Ham sub ko Maaf Farmayay (Ameen)
Dear All
I am also a big fan of him but dont know he is right or wrong but I will tell only one thing If Respected Zaid Hamid is right so he should sue those people those who doing Propaganda about him.
If he has any prove that he is not a beleiver of Yousuf Kazab and not any relation with him in the past so he should bring these infront of Court.
Any Ways Allah Ham sub ko Maaf Farmayay (Ammen)
بھائی معافی کا اختیار صرف رب باری تعالی کو ہے۔میری یا آپ کی اتنی اوقات نہیں کہ کسی کو معاف کر سکیں۔ چاہے گناہ گار موت کے بستر پر ہی ہو۔
کتنا آسان ہے کہ ۔۔جناب میں نے گناہ کیئے ہیں میں معافی مانگتا ہوں۔ ہر زانی سنگسار سے قبل اور ہر قاتل پھانسی سے قبل اور ہر چور ہاتھ کٹنے سے قبل معافی کا ضرور طلبگار ہو گا۔ شاید ہمیں خدا کے نام پر سب کو معاف کر دینا چاہیے۔ شاید انہیں بھی جن کو معاف کرنا ہمارے اختیار میں نہیں۔ بھائی کیا ایک دنیاوی جرم کی معافی ناقابل قبول ہے تو آپ کی خیال میں ایسی معافی ہم لوگوں کے نزدیک قبولیت کے قابل ہے جو دنیاوی نہیں؟
بالکل اس عامر لیاقت کی طرح جس نے کہا کہ ٹھیک ہے میں نے خدا سے معافی مانگ لی ہے۔ اور چند عالم لوگوں نے یہ فتوی بھی دے دیا تھا کہ اس کی معافی قبول ہو گئی۔ تو کیا وہ عالم خدا کے نزدیک ہیں؟ یا انہیں علم غیب تھا؟ نہیں ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرا ایمان ہے کہ علم غیب صرف خدا کی ذات کو ہے۔ تو کیا ان عالم لوگوں نے ایم کیو ایم کے ڈر سے فتوٰی دیا تھا؟
مذہب نہ ہو گیا ایک مذاق ہو گیا کہ جب جی چاہا اس کی اقتدار کی دجھیاں بکھیر لو اور جب جی چاہے معافی مانگ لو۔ اور عوام کی کیا مجال کہ وہ آپ کو تین لفظ بھیج سکیں۔
یاد رکھیں وہ صرف معافی مانگ سکتا ہے ۔۔۔جی ہاں آپ سے نہیں اللہ تعالی سے۔۔۔۔اور اگر معافی ملے تو اس کا علم یقینا اسے قیامت کے دن ہی ملے گا۔ نہ کہ کسی فتوے سے۔
دوبارہ کہوں گا کہ معافی صرف خدا دے سکتا ہے۔(جو شاید نہ بھی دے) تو اگر ہم یہ کہتے ہیں کہ ہمارا ایمان ہے کہ خدا معاف کرنے والا ہے اس لیئے ہم بھی معاف کر دیتے ہیں۔
بھائی ذرا غور کرو۔۔۔۔۔۔۔
اگر۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی نے اسے معاف نہیں کیا ۔۔۔۔اور اس آپ یہ کہہ دو کہ ٹھیک ہے میں نے معاف کر دیا ہے؟ تو کیا آپ پکڑ میں نہیں آئیں گے؟
اگر معاف کر سکتے ہیں تو دنیا کے ہر جرم میں قید ہر اس شخص کو معاف کر دیں جس نے چھوٹا سا بھی جرم کیا ہو۔
امید ہے جواب دیں گے۔
Pakistani
Here is your answer.I agree with you that people like this imposter can not and will not bring the change in the society.The Pakistani society is so morally and financially corrupt that only a person like Khomeni can save it from the disaster it is facing now.In fact after having read your post where you have directly asked me to answer I understood your point of view.I differ with you when you put the blame of every happening on America.No this is not true.It is we the people and Muslims who are solely responsible for the ongoing onslaught in Pakistan.We are afraid to admit that Muslims themselves are playing havoc with each other.Since it is easy to put the blame on others shoulders therefore we find the easy way out.I agree that days of glory which the gentlemen Zahid so vehemently boosts about are over and sound good when reading but not practically.You should also know that Mr Tahir ul Qadiri is also not worth praising because a lot of shadows exist in his past which linger on and raise questions about his integrity.
As for the discussion about Doomsday there is a lot to be said but you may not like it.When you talk of forgiveness then you forget one thing that there is no excuse when someone on the death bed ask for forgiveness when he has done each and everything in his life which led to the killing of those who are regarded dear and near to the God Almighty.Hope you understand what I mean.If all your life you have been cultivating evil and in the end you ask for His forgiveness ?
ماشااللہ ایک خان مجھے دماغ استعمال کرنے کو کہہ رہا ہے۔ اب مجھے لگتا ہے کہ اس پٹھان (ایوب خان)کی بات سچ تھی۔
خان صاحب کون سے اجتماع کی بات کر رہے ہیں جناب؟ اور کون جاتا ہے اجتماعوں میں؟ میرے خیال میں جواب تلاش کرنے میں مشکل پیش آئی تو اسلام کو بیچ میں لے آئے۔
ایوب خان کی بات میں اس لیئے بھی سچائی نظر آتی ہے کہ یہ جو خود کش حملہ آور ہوتے ہیں یہ بھی پٹھان ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔شاید۔۔۔۔۔۔جو شاید یہ نہیں سمجھتے کہ جنت کسی بے گناہ کو ہلاک کر کے نہیں ملتی۔ ۔۔کیا خیال ہے خان صاحب ۔۔۔کہیں آپ بھی تو وہ ۔۔۔مجاہدانہ ۔۔۔۔۔ذہن تو نہیں رکھتے؟
زید حامد نے آپ کو بلاشبہ روٹی نہیں دینی۔ اس دو ٹکے کے انسان کی کیا اوقات کہ کسی کو روٹی دے سکے بلکہ وہ تو کیا ۔۔کوئی انسان کسی کو روٹی نہیں دے سکتا۔۔۔۔شاید یہ ایک پٹھان کی سوچ ہو سکتی ہے کہ روٹی ایک انسان کے بس کی بات ہے۔اور کوئی انسان رازق ہے۔۔۔۔۔
جناب کیا آپ نے پیلز پارٹی کا سلوگن روٹی کپڑا اور مکان نہیں سنا؟ تو ماشااللہ کیا آپ کا خان ذہن یہ کہتا ہے کہ پیپلز پارٹی والے خدا ہیں؟ جناب عوام کو خوراک اچھے داموں مہیا کرنا روٹی مہیا کرنے کا ہی نام ہے ۔۔۔۔اگر آٹا ۵۰۰۰ روپے کلو کر دیا جائے تو خان صاحب روٹی آپ کہاں سے کھائیں گے؟۔۔۔کیا کوئی فرشتہ من سلوا آپ کی خدمت اقدس میں پیش کرے گا؟۔۔خان صاحب جاگیں۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے اپنی پچھلی پوسٹ میں لکھا تھا کہ فتح قریب ہے۔۔۔۔
جناب مجھے ذرا اس کے تفصیل سے بھی اگاہ کیجیئے گا۔۔۔۔کہ کون سے فتح۔۔۔۔
میں اپنی پچھلی پوسٹ میں کئے گئے سوالات کا جواب اب دوبارہ مانگ رہا ہوں۔
اس بار امید کرتا ہوں کہ جواب سے نوازیں گے۔
HELLO MR PAKISTANI STOP TALKING RUBBISH WAT U THINK OFF UR SELF THAT BY WRITING LONG URDU SENTENCES U R GONA GUIDE SOME ONE.LISTEN MAN Y U ASKING ROTI FROM ZAID HAMMID???????
THIS IS UR UR IMMAN THAT U ASKING ROTI FROM ZAID HAMMID NOT FROM ALLAH AUR Y ALL THE TIME TAHIR QADDRII AS U DONT KNW Y IS HE FAMOUS FOR????????
LISTEN U R BEEN BRAIN WASHED ASWELL PLZ LISTEN TO WAT QURAN AND ALLAH SAY SAYS NOT TO MOLVIS
U LL NOT GET ANY JANNAT FROM THEM PLZZZZZZZZZ
PEOPLE LIKE U SIT INFRONT OF BIG IJTAMAHS AND ONLY LISTEN WAT EVER THE PERSON INFRONT OF THEM IS SAYING WETHER HE IS SAYING RIGHT OR WRONG THEY HAVE NO CONCERN …
USE UR BRAIN MR PAKISTANI………
بوبی صاحب میں نے چند سوال پوچھے تھے اپنی پوسٹ میں۔۔
اگر بھول گئے ہیں تو دوبارہ کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں اور انکے جواب کا منتظر ہوں۔
پچھلی پوسٹ میں میرے سوالات تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ آپ رہبر کے طور پر اسے چنیں گے جس کا ماضی داغدار نہ ہو اور جو اپنے کئے کی معافی نہ مانگتا ہو۔
ویسے اسمیں آپ کا قصور قطعا نہیں۔ اور اسی لیئے میں نے دجال کی مثال دی تھی۔ اس میں بھی اتنی کوالٹی ہو گی کہ تقریبا سارے مسلمان اسے درست اور اپنا نجات دہندہ تصور کریں گے۔ حالانکہ اس کی حقیقت سے ہم سب پہلے سے آگاہ ہیں اس کے باوجود بھی سب اس کے پیچھے چل پڑیں گے۔
چلیں تصور کریں کہ آپ زید حامد کو صدر یا خلیفہ بنا دیتے ہیں پاکستان کا۔ تو جناب جو قرضے زرداری صاحب نے پچھلے دو سال میں لیئے ہیں کیا وہ آپ کو ان سے نجات دلوا دے گا؟
کیا وہ تمام معاف ہو جائیں گے؟ برادر ان قرضوں کی ادیئیگی کے لئے ابھی چند صدیاں مزید انتطار کریں یا شاید وہ بھی مبالغہ ہو گا اور صدیاں بھی کم ہوں گی۔
تو کیا آپ دنیا فتح کرنے چلے ہیں؟ یعنی پوری دنیا میں خلافت راشدہ ٹائپ کی سلطنت اور تمام اسلامی ملک کے قرضے معاف؟
کیا زید حامد خلفا راشدین کے نقش قدم پر چل کر آپ کو پوری دنیا پر فتح کے خواب دکھا رہا ہے؟
بھائی اب گھوڑوں کی جنگیں نہیں ہوتیں۔ جہاں تین سو تیرہ مجاہدوں نے پوری فوج سے ٹکر لے لی تھی اور فتح بھی حاصل کی تھی۔
بھائی اب تو صرف ایک بم سے پورا ملک تباہ ہو سکتا ہے؟ اور وہ بھی کسی کو بقلم خود گھوڑے پر بیٹھ کر آ کر حملہ کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔ آپ کس خیال میں مست ہیں؟
کیا زید حامد آپ کو بجلی مہیا کر دے گا؟ کیا غریب کو روٹی دے گا وہ؟ اور بے گھروں کو گھر دے گا؟
صرف مجھے بتائیں کہ وہ بطور خلیفہ آپ کو کیا دے گا؟
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ بقول ایک انگریزی محاورے کے۔ وہ آپ لوگوں کو جیک آس بنا رہا ہے۔
زید حامد کے نظریے جس میں وہ دنیا میں خلافت راشدہ جیسے معاشرے کی بات کرتا ہے وہ کس لحاظ سے قابل عمل ہے۔
امید ہے اپنے جواب سے آگاہ کریں گے بوبی صاحب۔
کیا آپ کو نہیں پتا کہ اسلام کے بارے میں بات کرنے پر۔۔۔اور چند قبحہ خانوں اور مساج پارلرز کے خلاف باوجود شکایت کے ایکشن نہ لیئے جانے پر خود بند کروانے پر (جو عین اسلامک ہے) ان مسلمانوں کو کیا حشر ہوا تھا؟
کیا وہ فاسفورس بم آپ پر استعمال نہیں ہوں گے اگر آپ کا یہ قائم کردہ اسلامک بلاک جس میں خلافت راشدہ جیسی حکمرانی ہو گی اگر دوسروں کو وہ خطرہ نظر آیا تو کیا وہ آپ کو ویسے ہی معاف کر دیں گے؟
صرف امریکہ کےپاس اتنے ایٹم بم ہیں کہ اگر وہ پوری دینا کو تباہ کرنا چاہے تو کم سے کم ایک ہزار بار آسانی سے کر سکتا ہے۔ تو کیا صرف ایک ملک پر وہ بم نہیں گرائے گا؟ اور پھر کہاں رہ جائے گی آپ کی وہ سلطنت عظیم۔
خواب ضرور دیکھیں لیکن ایک شاندار ماضی والے کی تلقید سے پرہیز کریں۔
رہی بات مولوی صاحبان کی تو جناب اگر آپ صرف ایک جی ہاں صرف ایک غیر مسلم کو اپنی تبلیغ سے دائرہ اسلام میں لاتے ہیں تو میں اور آپ شاید مر کر بھی اس اجر کا تصور بھی نہ کر سکیں جو روز محشر کو خدا اسکے بدلے میں دے گا۔
اگر اس نے پیسے کھائے تھے تو جناب انگلش کی کہاوت کا ترجمہ یہ ہے کہ دو غلط ملکر ایک صیح نہیں ہو سکتے۔
اگر اس نے کہا تھا کہ اس کو خواب آیا ہے تو میرے خیال میں آیا ہو گا اور خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں۔ اور اس میں کسی بھی طرح سے کسی کی بھی بے عزتی نہیں ہوتی۔ نہ کسی اعلی شخصیت کی اور نہ کسی مذہب کی۔ خواب صرف ایک خواب ہے۔
اور میرے خیال میں تو جب اسے اس بات کا احساس ہوا کہ پاکستانی سیاست صرف امریکہ کے تلوے چاٹنے پر مشتمل ہے تو شاید اس نے درست فیصلہ کیا اور سیاست سے کنارہ کر لیا۔ شاید آپ کو علم نہیں کہ ادارہ منہاج القران اسلام کے لیئے کتنا کام کر رہا ہے۔ لیکن آپ شاید دھوم دھام کے قائل ہیں۔ جب تک آپ کو ان کے قصیدے ٹی وی ٹاک شوز میں اور اخبارات میں نہ سنائے جائیں تو بقول ہمارے عوام کے جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولوی حضرات نے جو مرضی کیا ہو لیکن ایک جھوٹے پیغیمبر کی صحبت میں نہیں رہے اس لیے مٹی اور سونے میں تمیز سیکھیں۔
امید ہے کہ میرے سوالوں کے جواب دیں گے اور زید حامد کے دعووں کے قابل عمل ہونے کی تشریح بھی کریں گے۔
Mr Pakistani you talk so high of Tahir ul Qadiri and forget about that the lies he had made about our beloved prophet that he talked with them in his dreams were to get cheap popularity.Tell me why one should have gone to Maulvies of LaL Masfid and offered condolences. What for just because they were responsible for giving arms in the hands of small children and women.Tell me what dictator should have done when all the students were instigated by the Maullans to pick up arms and come on the streets to enforce Islam according to their wishes and desires.If Musharaf is responsible for what he did then so are they because they were the pioneers of the whole show.Let me remind you that even in the past these Mauvlis have been playing a negative role in disrupting the path of progress in Pakistan and they are still following the path given to them by their financiers.This Tahir ul Qadiri used Nawaz Sharif father in the past to acquire fame and wealth and when he achieved his goal his dreaming process stopped altogether.Don,t you remember that all P N A leaders swore upon QURAN that they shall enforce the Quran and Suna and after toppling the then Govt, all forgot about it.This is the character these people have and shall continue to have because they are true followers of those people who forgot to bury the Prophet ,but were only concerned with the POWER ,when they it slipping it from their hands.
though he is completely irrelevent. he is just a voaclist , can speak good, we can not object on his speaches, he has right to choose his acareer, so he chosen this easy job to make foolish innocent youngers of pakistan, he is doing verywel, as others, nawaz, zardari, fazlu, altaf, and many more making us foolish then why we can not bear this new culpert?? kisi ki rozi par laat marna buri baat hay… do,nt intrupt his ''buisness'' …. if you have lot of money and another programme to launch every one can buy this man… but be care full his current owners are americans through pakistan army….if you do,nt believe make a speach like him put some masala of united states of islam put some history of jews and then deliever it on any forum of pakistan… army will put you in missing persons… they only allow him to do so
ایک بات اور بھائیو۔۔میں کسی سے لڑ نہیں رہا۔۔میں دلیل سے بات کر رہا ہوں۔۔۔ٹھنڈے دماغ سے میری باتوں کے بارے میں سوچیں اور بعد میں دلیل کے ساتھ بات کریں۔
اللہ تعالی آپ کا بھلا کرے آمین
@ USMAN KHAN says:
NONE OF OUR MOLVIS EVER SAID ABOUT ISLAMIC BLOCK BT HE DID.
لگتا ہے خان صاحب آپ نے کبھی ان علما کی جن کی میں بات کر رہا ہوں قطعا کوئی تقریر نہیں سنی۔ کیا آپ نے علامہ طاہر القادری کا درس اور خطاب سنا ہے؟ شاید نہیں۔۔۔جائیں جا کر سنیں اور پھر بات کریں۔
کیا آپ نے عبدل رشید غازی کو سنا تھا؟ کیا ان کے بھائی عبدالعزیز کو سنا ہے؟
آپ کے خیال میں زرداری، نوازشریف ، اسفند یار ولی یا الطاف حسین کے کسی پارٹی عہدے دار نے ان سے جا کر لال مسجد شہدا کی تعزیت کیوں نہیں کی۔
اس لیئے کہ وہ امریکہ سے ڈرتے ہیں۔ کہ شاید اسلام کا لیبل ان پر بھی نہ لگ جائے اس لیئے راست کی بات کرنا تو دور کی بات اس کی طرف دیکھنا بھی جرم سمجھتے ہیں۔
شاید جہالت سے بڑی مصیبت ہے پاکستان میں۔ میرے جیسے بھی اور آپ جیسے بھی۔۔۔۔۔۔
LOL
اسلام کی گلویس ہسٹری۔ تو آپ اس کی اس بات کے جال میں آ گئے؟
لگتا ہے کہ آپ نے میری کسی بات پر غور نہیں کیا۔
اگر یونیورسٹیز میں زید حامد کو بلایا جاتا ہے تو ظاہر ہے کہ خرچہ بھی ہوتا ہو گا انتظام کا۔ وہ کون دے رہا ہے؟ اور چاروں گورنر حضرات اسے یونیورسٹی میں جانے کیسے دیتے ہیں؟ کیا وہ اسلامی ذہن کے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ شاید گورنر سلمان تاثیر اسلامی ذہن کے حامل ہیں۔ ۔۔۔۔شاید۔۔۔۔۔ہے نا؟
کھبی آپ نے سنا ہے کہ علامہ طاہر القادری کو جس کے ہاتھ ہزاروں غیر مسلم ایمان لائے کو اسی انداز میں یونیورسٹیز میں بلایا جاتا ہے؟
وہ جو باتیں کرتا ہے اور آپ کو اسلام کی اقتدار یاد دلواتا ہے کیا اس سے زیادہ ایک اور شخص نے آپ کو اسکی یاد نہیں دلوائی تھی جس کو آپ نے پسندیدہ حکمرانوں نے فاسفورس بم سے شہید کر دیا تھا۔
اگر اسلام کے بارے میں بولنا فاسفورس بم سے منسوب ہے تو زید حامد زندہ کیوں ہے؟
برادر۔۔۔۔اگر امریکہ نہ چاہے تو یہ موصوف ایک لحمے میں شاید اس سے بھی زیادہ دردناک موت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ امریکہ چاہے اس لیئے لکھ رہا ہوں کہ آپ کے حکمران امریکہ کے غلام ہیں۔ اور ان فاسفورس استعمال کرنے والے قاتلوں کا محاسبہ ہونا ابھی باقی ہے۔
امید ہے کہ آپ رہبر کے طور پر اسے چنیں گے جس کا ماضی داغدار نہ ہو اور جو اپنے کئے کی معافی نہ مانگتا ہو۔
ویسے اسمیں آپ کا قصور قطعا نہیں۔ اور اسی لیئے میں نے دجال کی مثال دی تھی۔ اس میں بھی اتنی کوالٹی ہو گی کہ تقریبا سارے مسلمان اسے درست اور اپنا نجات دہندہ تصور کریں گے۔ حالانکہ اس کی حقیقت سے ہم سب پہلے سے آگاہ ہیں اس کے باوجود بھی سب اس کے پیچھے چل پڑیں گے۔
چلیں تصور کریں کہ آپ زید حامد کو صدر یا خلیفہ بنا دیتے ہیں پاکستان کا۔ تو جناب جو قرضے زرداری صاحب نے پچھلے دو سال میں لیئے ہیں کیا وہ آپ کو ان سے نجات دلوا دے گا؟
کیا وہ تمام معاف ہو جائیں گے؟ برادر ان قرضوں کی ادیئیگی کے لئے ابھی چند صدیاں مزید انتطار کریں یا شاید وہ بھی مبالغہ ہو گا اور صدیاں بھی کم ہوں گی۔
تو کیا آپ دنیا فتح کرنے چلے ہیں؟ یعنی پوری دنیا میں خلافت راشدہ ٹائپ کی سلطنت اور تمام اسلامی ملک کے قرضے معاف؟
کیا زید حامد خلفا راشدین کے نقش قدم پر چل کر آپ کو پوری دنیا پر فتح کے خواب دکھا رہا ہے؟
بھائی اب گھوڑوں کی جنگیں نہیں ہوتیں۔ جہاں تین سو تیرہ مجاہدوں نے پوری فوج سے ٹکر لے لی تھی اور فتح بھی حاصل کی تھی۔
بھائی اب تو صرف ایک بم سے پورا ملک تباہ ہو سکتا ہے؟ اور وہ بھی کسی کو بقلم خود گھوڑے پر بیٹھ کر آ کر حملہ کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔ آپ کس خیال میں مست ہیں؟
کیا زید حامد آپ کو بجلی مہیا کر دے گا؟ کیا غریب کو روٹی دے گا وہ؟ اور بے گھروں کو گھر دے گا؟
صرف مجھے بتائیں کہ وہ بطور خلیفہ آپ کو کیا دے گا؟
جہاں تک میرے
intellectual
ہونے کا تعلق ہے تو جناب وہ میں نہیں ہوں بلکہ آپ ہیں جو اتنے پائے کے لیڈر کے پیچھے چل رہے ہیں۔
اللہ تعالی آپ کو مذید توفیق دے ۔
اور رہی بات مسلک کی تو بھائی جی میں صرف مسلمان ہوں یہ مسلک وغیرہ آپ کو مبارک ہوں۔ آپ کا بہت شکریہ ۔
اور بوبی صاحب مجھے قطعا آپ کے ساتھ بیٹھنے کی حاجت نہیں ۔ اس زید حامد کے بارے میں بات کرنے کے لیئے تو شاید قطعا نہیں۔۔ اگر ہوئی تو انشااللہ تعالی بتلا دوں گا۔
والسلام
Hi jus wana have few questions from that Mr.Pakistani….
BROTHER u just strat with no back ground knowledge and strated with PATHAN but let me tell u some thing AYUB KHAN was also pathan and journel so correct urself.and in LAL MOSQUE MOST SHUDA WERE FROM SWAT WHICH IS IN NWFP AND U KNOW WHO LIVES THERE… PATHAN…SO PLZ STOP BEING FUNNY well why u comparing ZAID HAMID from any MULANA, MUFTI, OR ANY OTHER MASIKH E DEEN???
he is just an ordinary man and he just got famous two years ago.
no one enters in to ur heart and order u to strat obeying him..
AND plz brother dont be scared of DEATH cause if my or urs fate IS to be killed on the road then it has to be happen like that.no one can change.ALLAH THE GREASTEST KNOWS every thing but if he is standing for Our rights for common persons then u should understand that he is beneficial for pakistan and we should use HIM…
i cant understand yyyyyyyy we cant use politician for oUr benefits and then forget them as they do with us…
when people strat to know somthing its gone thats the example of this nation….
plz stop comapring ZAID HAMID with our ALAM E DEEN, MASHIEK…
The nations is under a WAR so plz if he is uniting the nation for a good reason so atleast it should be appriciated because this work was never done by our ALAM E DEEN AND ALL MUKTABAY FIKAR ULAMMA. NONE OF OUR MOLVIS EVER SAID ABOUT ISLAMIC BLOCK BT HE DID.
Our nation need us not only by just commenting but actually practically…
Kub tak GUMNAM KHOLIOON SAY MARNA HAY???????
There should be a broad VISION dont think for jus one UR MASLAK…
THINK AS A NATION
Dear Pakistani why r u trying to be intellectual where as u r not.It is people like u who r always creating confusion in the society.If u r so smart then I sit and have a talk with u on the so called glorious history of Islam which u are so vehemently talking about.
قران پاک میں دجال کے فتنے کے بارے میں تفصیل سے درج ہے۔ اور یہ بھی لکھا ہے کہ تقریبا تمام مسلمان اس فتنے کے چنگل میں پھنس جائیں گے۔
پشتون صاحب آپ کے خیال میں وہ فتنہ کیسا ہو گا جس کی پیشن گوئی اللہ نے اپنی کتاب میں کی ہے؟
کیا آپ کی اپنی کوئی سوچ نہیں؟
شاید جرنل ایوب خان نے انڈیا کے وزیر اعظم کے اس بیان پر کہ انڈیا کی فوج میں ایک قوم (سکھ) ایسی بھی ہے جو کام کر دیتے ہیں اور بعد میں سوچتے ہیں۔ تو جواب میں جرنل صاحب نے کہا تھا کہ ہماری فوج میں ایک قوم(پٹھان) ایسی بھی ہے جو نہ کام کرنے سے پہلے سوچتے ہیں اور نہ بعد میں۔
برادر اس جرنل کی بات کو غلط ثابت کریں اور سوچنے کی عادت ڈالیں۔
انشااللہ اسلام کو کچھ نہیں ہو گا۔ اور یہ ابد تک چلے گا(قرانی مسلم حقیقت ہے یہ) ۔ اگر آپ سوچیں گے اور اللہ تعالی نے جو تحفہ عظیم (دماغ) آپ کو دیا ہے تو آپ سب احساس ہو جائے گا کہ آپ کا سابقہ ایک فتنےسے ہے۔ اگر آپ نے اسلامی تقاریر سننی ہیں تو جائیں لال مسجد میں اور مولانا عبدالعزیز کو سنیں۔ نا کہ ایک شاندار ماضی رکھنے والے فتنے کو۔
اگر اس نے توبہ بھی کر لی تو جناب میں اور آپ توبہ قبول کرنے کی اوقات نہیں رکھتے۔
ہر مجرم توبہ کرنا چاہتا ہے۔
اگر آپ سزائے موت پانے والے ہر قیدی کی توبہ قبول کر لیں تو کوئی آدمی سزائے موت نہ پائے۔
اگر ہم توبہ قبول کر سکتے ہیں تو دنیا بھر میں یہ اعلان کر دیں کہ اگر کوئی توبہ کر لے تو وہ آزادی پا لے گا تو بھائی یقین کریں کہ تمام کی تمام جیلں ویران ہو جائیں۔
اور جس وکٹری کا آپ نے ذکر کیا ہے شاید وہ واقعی نزدیک ہے لیکن معذرت کے ساتھ۔۔۔آپ کی نہیں اور شاید آپ کے دشمنوں کی۔ کیونکہ جو سچا عالم مسلمانوں کو حق کی راہ دکھاتا ہے اسے فاسفورس بم مار کر شہید کر دیا جاتا ہے۔
سوچیئے کیونکہ سوچنے پر کوئی لاگت نہیں آتی۔
May Allah give him long life…. i totally agree with Zahid Hamid… A great person.. with a great aim… May Allah give us strenght and knowledge to be on right Path… lslam Zinda abad…Pakistan Zindabad…and Pak fauj Zinda abad.. Allaho Akbar.. our victory is really near InshAllah..
PAKI bro, you don't need to worry
فتنے کی عمر ہمیشہ لمبی ہوا کرتی ہے۔ اور وہ فتنہ ہی کیا جو دنوں میں ختم ہوجائے۔
ظاہر ہے فتنہ پیدا کرنا اتنا آسان کام نہیں ہوتا اور اس کے والی وارث اپنی اولاد کی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں۔ اسی لئیے آپ کو قادیانی ابھی بھی وافر تعداد میں مل جاتے ہیں اور الطاف حسین جیسے ان کو حمائیت میں بیان بھی دیتے رہتے ہیں۔
آپ اس کی لمبی عمر کر دعا کریں یا نہ کریں اسے کچھ ہونے والا نہیں۔
اگر دعا دینی ہے تو اپنی قوم کو دیں کہ اللہ تعالی اسے ہدائیت عطا کرے آمین
Well done 100% agreed ,,,u r gr8 & best person .MAY U LIVE LONG AMEEN
Even after getting himself exposed so openly, how he is getting so much publicity even to-day?
Just watch this Video Clip!
http://www.youtube.com/watch?v=qDRkJSZUlm8
Mashallah. Zaid hamid is a great person for a dead pakistani nation.
سوچیے کیوں کہ سوچنے پر کوئی لاگت نہیں آتی۔
زید حامد طالبان سے یہ کیوں نہیں کہتا کہ کیونکہ تمارا موٹوو بھی اغیار کی غلامی سے آزادی ہے اور میں بھی اسی بات کا پرچار کرتا ہوں تو آپ لوگ پاکستان پر حملہ کیوں کرتے ہیں؟
اس کی کوئی ایک ایسی تقریر بتلا دیں جس میں اس نے غیروں کے تسلط کے حق میں بات کی ہو۔
سوچیے کیوں کہ سوچنے پر کوئی لاگت نہیں آتی۔ پاکستان کی یونیورسٹیز میں گورنر کی اجازت کے بغیر کوئی چڑیا پرنہیں مار سکتی اور کسی بھی باہر کے آدمی کو لکچر دینے کے لیئے گورنر کی اجازت ضروری ہوتی ہے۔ تو اس زید حامد کو اجازت کون دیتاہے؟
اور اگر اس کو اجازت ملی ہے تو اور کتنے علما ہیں جن کو اجازت مل چکی ہے اپنے نوجوانوں کی راست پر لانے کی۔
کیا آپ نے یہ سنا ہے کہ مولانا عبدالعزیز کو کسی یونیورسٹی میں لیکچر کے لیئے بلایا گیا ہے؟
کیا آپ نے کھبی ان کی تقریر سنی ہے؟
وہ دونوں بھائی اتنے بڑے عالم ہیں (مولانا عبدارشید غازی اور مولانا عبدالعزیز) کہ امریکہ کے لیئے اور یہودیوں کے لیئے اصلی خطرہ بن چکے تھے۔ اسی لیئے ایک کو تو اس کی ماں اور بیوں سمیت فاسفورس بم سے ہلاک کیا گیا۔ جبکہ دوسرے کو جو کہ کیمرہ کی آنکھ سے بھی بھاگتا تھا۔ نہ صرف کیمرے پر لایا گیا بلکہ برقع پہنا کر اس کی تذلیل بھی کی گئ۔
کیا زید حامد یا اس کے حامیوں میں سے اپنی ہم فکر علما کی تذلیل پر کوئی بیان آیا تھا؟
اگر لال مسجد دہشت گرد قراد دی گئی تھی تو کیا زید حامد کی جائے رہائش امن و اشتی کی ضامن ہے؟
سوچیے کیوں کہ سوچنے پر کوئی لاگت نہیں آتی۔
کہ امریکہ بہادر کو زید حامد سے کوئی خطرہ کیوں نہیں؟ زید حامد نے کتنے غیر مسلم انسانوں کو مشرف با اسلام کیا؟
اور پروفیسر علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کتنے؟
کیا ہزاروں لاکھوں کا فرق نہیں ؟ اگر ہے تو یونیورسٹیوں میں ڈاکٹر صاحب کیوں نہیں بلائے جاتے اور یہ زید حامد کیوں؟
سوچیے کیوں کہ سوچنے پر کوئی لاگت نہیں آتی۔
Dear Friends he speaks really well against america israil and india, he talks about the great muslim rulers but I totally agree with pakistani that koi bhi agar america and israel and india k against bole ga to public us k sath ho jae gi because we know them and their agenda but this particular man has no proper religious back ground but his past is ambigious i can say because I saw on you tube link that he was nominated khalifa from an imposter prophet(jhota nabi) yousuf kazzab who was killed in jail by a ghayyur muslim, and when he was asked about yousuf kazzabs association he didnt appropriately denied… moreover he was called for debate by Shaheed Maulana Saeed Jalapuri who was killed after 2 hours of denial of Maulana jalalpuri to withdraw from the call for debate on Khatam e Nabuwwat… sochne ki baat hai why he is not being targeted by americans, jewish and indians and by their allied forces in pakistan like the present goverment and their partners etc… can any body give me the answer?????
If this guy is a Fitna then who were all those great reformers like Prophet Mohammad(PBUH), Khomeni. Moa, Ghandhi and Nelson Mandella etc.???
If this guy is a "FITNA", then I wonder what category Zardari Daku, Nawaz Sheriff looter, Altaf Bhagora and on top of all the most corrupt damn "ARMY GENERALS" fitl into? Perhaps Baba-e-Munafik!
Every person who is like this Fitna and so called Mulanas of RED MOSQUE who were in fact trying to create an empire within the state are born Lunatics who always find people like YOU as their followers.You are yourself day dreaming.You are so much engrossed in hatred that you forget that all the Muslim Countries of the world are always after this fact that they have good relations with the worlds super power.Even the Technology you have used to enhance the facilities in Khaba have been designed and planned by the people whom you hate so much.Without their support you are even not able to provide clean drinking water to your people.Why you people ask for their help if they are so bad.You alone were not even able to tackle the earthquake of 05.Why did you allow their doctors to come and help you out.Why did you start begging them for help.It people like you and this guy wearing red cap who are always telling people of the so called golden past of the Muslims which is in fact not so commendable.You think that it is only your right to live and rule the world and the rest of the people are below you which ridiculous.You people are glad to drink Pepsi and other drinks made by the people whom you think are trustworthy.Please stop this and admit that it is you who are responsible for the killings in Pakistan and any other nation.Look what they did at Faislabad and other towns recently.They were all Muslims and no outsiders.Stop fooling yourself and have the courage to admit that it is Muslims killing Muslims and no one else.
یقین کریں کہ اگر کوئی ہندو بھی بھیس بدل کر اور داڑھی رکھ کر کسی چوک میں کھڑا ہو کر امریکہ اور ویسٹرن غلبے کے بارے میں تقریر کر دے تو لوگ اس کے پیچھے بھی چل پڑیں گے۔
جانوروں کے پتلے رکھ کر یہ دعوے کرنے والے کہ ان پلید جانوروں کی چربی سے تیار کی ہوئی دوائی سے آپ میں مردانہ طاقت آ جائے گی اور اگر تقریر کرنے والا تھوڑا اچھا ہو تو مجمعہ کی تعداد ہزاروں میں پہنچ جائے گی ۔ اس بات سے لا تعلق کہ ایک مسلمان کیسے ان پلید جانورں کی چربی کی بنی ہوئی طاقت آور گولیاں کھا سکتا ہے وہ ہزاروں افراد گھنٹوں کھڑے ہو کر اس شعبدہ باز کی تقریر سنیں گے۔ اور شاید کافی افراد ان مردار خور جانوروں کی چربی سے بنی ادویات بھی استعمال کریں گے۔
یہ بھلا کیا ہے؟ جی ہاں ۔۔۔۔۔سیدھا جواب ہے کہ جہالت۔ جی ہاں۔یہ باتیں صرف جہالت کی پیدا وار ہیں۔
وہ جو سچے تھے ان کو تو آپ لوگوں نے ساتھ مل کر فاسفورس بم پھینک کر قتل کیا۔ اور ایک فتنے کے اتنے حمائیتی۔
عقل واقعی پریشان ہے۔ جس چیز کی جتنی ایڈورٹائزمنٹ کی جائے وہ اتنی مشہور ہو جاتی ہے۔
اور جب پروموٹ کرنے والے رحمان ملک اور زرداری جیسے امریکہ کے غلام چمچے ہوں تو بھلا شک کی گنجائش کیسے رہ سکتی ہے؟
ایک مبلغ کو تو آپ نے قتل کیا۔ دوسرے کو آپ نے برقع پہنوا کر پوری دنیا کے سامنے ذلیل کیا؟
صرف ایک بات کا جواب اور دے دیں کہ کیا یہ فتنہ مولانا عبدالرشید اور مولانا عبد العزیز سے زیادہ پائے کے مبلع ہے؟
اور یہ ملین ڈالر کا سوال ہے۔ ہے کوئی جواب؟
اگر زید حامد قبول ہے تو مولانا عبدالعزیز کیوں قبول نہیں؟
دونوں کی باتوں میں فرق کیا ہے؟
جواب کا منتظر ہوں۔
Let me say something in response to Mr Tariq Sheikh question raised to Janu German.Why should u forget the past of Hazrat Umar and others.Do u have the authority to forgive them.A lota if it is Paleet then it will be Paleet no matte how many times u wash it.Even after washing still the doubt remains in the heart that u cannot drink from it.
I totally agree with the above remarks posted above that he is a FITNA.I have heard the guy a few times and he is always repeating the same dreams again and again containing misleading and false information to the youth of Pakistan.People like him eventually become like Hitler and destroy nations with the dreams that they are born to rule.Instead of telling the youth to face the ground realities Lunatics like him create hatred in the society.If all the other nations on the earth are so bad then what the hell every Muslim is doing there.All should go back to there countries and stop acquiring higher education from those whom they think are not trustworthy.They don't send invitations to you all to come and live in their countries, use their knowledge , funds and all the resources and earn good living but at the end of the day you still think that after begging for support etc they are not good. SHAME ON PEOPLE LIKE THIS MAD GUY WHO IS MISLEADING THE YOUTH OF PAKISTAN.
Mr. Janu german……….If we decide the everybody on his past then what do you think about Hazrat Umar, Khalid Bin Waleed and many many Sahaba. Pls come out this past past see what is he saying if good, true then well otherwise peoples are very genius.
ہا ہا ہا۔۔۔
کیا میں ایک سوال پوچھ سکتا ہوں۔ سوچ کر جواب دیجئے گا۔
کیا آپ کو شہباز شریف کا فقرہ یاد ہے جس پر اسے کافی لعنت پڑی تھی؟ حالانکہ وجہ صرف امریکہ مخالف بات تھی۔
میرے بھائیو۔ اسامہ کا نعرہ کیا تھا؟ (حلانکہ میں اسے بھی امریکہ کا ایجنٹ سمجھتا ہوں)۔ بقول اس کے انٹرویوز کے ۔ اس کا سب سے بڑا مطالبہ یہ تھا کہ امریکہ سعودی عرب کی پاک سر زمین سے نکل جائے۔ (یاد ہے آپ کو کہ بھول گئے)۔
دوسرا مطالبہ اس کا یہ بھی تھا کہ امریکہ فلسطین سے بھی نکل جائے۔
تو کیا یہ دونوں مطالبے اسے دہشت گرد ثابت کر دیتے تھے؟ میں گیارہ ستمبر سے قبل کی بات کر رہا ہوں۔ ۔
کیا آپ یہ توقع کر سکتے ہیں کہ امریکہ کے لیئے ایک ایسےآدمی کو قتل کروانا مشکل ہے جو اس کے خلاف بولے؟
اگر آپ کے خیال میں یہ مشکل کام ہے تو اگر جرنل ضیا قتل ہو سکتا ہے تو دنیا کا کوئی بھی انسان قتل ہو سکتا ہے؟ تو پھر یہ زید حامد کیوں نہیں؟
پاکستان کی یونیورسٹیز کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں اور مجھے بتائیں کہ کتنے علما اکرام کو وہ مدعو کرتے ہیں لیکچر کے لئیے؟
اور وہ بھی اتنی بڑی تعداد میں۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ زید حامد علامہ طاہر القادری سے زیادہ پائے کا مبلغ ہے؟ وہ جس کے ہاتھوں ہزاروں غیر مسلم اسلام لائے؟ کیا پاکستانی کے کسی بھی اچھے عالم اور مقرر سے زید حامد کا موازنہ کیا جا سکتا ہے؟ یہ تو ابھی کل کا بچہ ہے ان جدی علما کے سامنے۔ وہ جن کے سامنے یوسف یوحنا جیسے لوگ محمد یوسف بن گئے۔
جنید جمشید جیسے سنگر کی شکل مرد مومن جیسی ہو گئی۔۔۔انظمام اور سعید انور۔۔۔اور بھی بہت سی مثالیں۔
کیا آپ کے خیال میں مولانا عبدالرشیدغازی کے خیالات امریکہ مخالف نہیں تھے؟ کیا آپ نے کھبی ان کی باتیں نہیں سنی؟
اگر مولانا صاحب واجب قتل ٹہرے تھے کہ وہ امریکہ اور اسلام دشمن معاشرے کے خلاف تھے تو کیا زید حامد کے خیالات اس سے مختلف ہیں جو وہ آپ کو پیش کرتا ہے؟
اس زید حامد کے جانشین بالکل ایسے ہی ہیں جیسا اسی پیج پر راشد محمود سپین کی پوسٹ میں ہے( جو اس کی حمائیت میں لغویات بکنے سے بھی نہیں کتراتے) ۔
خدا را ہوش کے ناخن لیں۔ شاید یہ مرزا غلام احمد جیسا کوئی دوسرا فتنہ پیدا کیا جا رہا ہے یہودیوں کی طرف سے۔
JAZAKALLAH ZAID BHAI, I BELIEVE YOU 100% AND YOU ARE THE BEST. WE ARE LUCKY TO HAVE YOU,GOD BLESS YOU.
ALLAH HAMID AP KO LAMBI UMER ATA FERMAIN-MASHALLAH-GOOD MUSLIM IN YHE WORLD
zahid hameed u r just great. don,t worry allah helpmu janu german and poki u r big mother fucker u r big bull shit in pakistannnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnn pakistan zindabad zahid hameed zinda baad
Well, people whatever his thoughts are, if he really means them, then i think he is giving Pakistani's the right Path to follow. I dont know about his past, but i know if he means implementation of Khilafatai rashida………HE IS ABSOLUTELY RIGHT.
Mashallah.
ALL YOUNGESTER BE CARE FULL FROM HIM. HE IS A BIG FITNA, JUST CHECK OUT HIS PAST
Fake press conference. Fake audience, fake guy.